top of page
Search


کریم نگر اے بی یوٹیوب چینل کی جانب سے گروپ ون مٹیریل تقسیم
Group One Material Distribution by Karimnagar AB News YouTube Channel کریم نگر: شہرکریم نگر کی سطح پر الکٹرانک میڈیا کے میدان میں قدم رکھنے والا پہلا یوٹیوب چینل AB نیوز اردو، نہ صرف اردو زبان کی خدمت میں لگا ہوا ہے، بلکہ اردو ذریعہ تعلیم سے اعلی تعلیم حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کی ہمت افزائی کے لئے بروز پیر تلنگانہ کے مختلف اضلاع میں گروپ ون کا مٹیریل تقسیم کیا گیا، بالخصوص ضلع پدا پلی میں واقع کریسنٹ اسکول میں AB نیوز اردو کی جانب سے تقسیم کتب کا پروگرام منعقد کیا گیا، ج
Sep 20, 2022


تلنگانہ کاغذ نگراقلیتی گروکل اسکول میں کھانا کھانے کے بعد 52 طلباء متاثر
52 students infected after consuming food in Telangana's Kajagar Nagarkaliti Gurukal School حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کومرم بھیم آصف آباد ضلع کے کاغذنگر میں اقلیتی گروکل اسکول میں کھانا کھانے کے بعد52 طلباء بیمار ہوگئے۔ان تمام کو علاج کے لئےہاسپٹل میں داخل کروایاگیا۔ضلع مجسٹریٹ عادل آباد پربھاکر ریڈی نے بتایاکہ گذشتہ شب کاغذنگر مائناریٹی بوائز ہاسٹل گروکل کے 27طلبا نے الٹیوں اورمتلی کی شکایت کی۔اس معاملہ میں تفصیلی جانچ کے احکام جاری کردیئے گئے ہیں اوراس معاملہ کی جانچ جاری ہے۔
Sep 20, 2022


تلنگانہ کے پداپلی ضلع میں ٹرین کی ٹکر سے تین مزدور ہلاک
Three laborers were killed in a train collision in Telangana's Padapalli district پداپلی _ 20 ستمبر تلنگانہ کے پداپلی ضلع کے کتہ پلی میں ٹرین کی ٹکر سے تین مزدور ہلاک ہو گئے۔ بنگلور سے دہلی جا رہی راجدھانی ایکسپریس نے مزدوروں کو ٹکر مار دی۔ اس حادثے میں چند دیگر مزدور بجی شدید زخمی ہو گئے۔ انہیں علاج کے لیے اسپتال لے جایا گیا۔ ریلوے پولیس نے تصدیق کی کہ حادثہ حسین میاں واگو کے مقام پر ٹریک کی مرمت کے دوران پیش آیا۔
Sep 20, 2022


ضلع عادل آباد میں شیر کی موجودگی کی اطلاع سے عوام میں خوف
Fear among the people due to reports of tiger presence in Adilabad district عادل آباد: ضلع عادل آباد کے پیپل کوٹی ریزروائر کے قریب شیر کی موجودگی پر مقامی افراد میں خوف وہراس دیکھاگیا۔اطلاعات کے مطابق جے سی بی ڈرائیور نے اس ریزروائر کے قریب اس جنگلی جانور کو دیکھا۔اس نے مقامی افراد کو اس بات کی اطلاع دی اور محکمہ جنگلات کے عہدیداروں کو چوکس کیا۔اس اطلاع کے ساتھ ہی محکمہ جنگلات کے عہدیداروں کے ساتھ ساتھ مقامی افراد کی بڑی تعداد وہاں پہنچ گئی تاہم تب تک شیر وہاں سے جاچکا تھا۔م
Sep 20, 2022


تلنگانہ میں اگلے دو دنوں تک موسلادھار بارش
Heavy rain in Telangana for next two days حیدرآباد _ 20 ستمبر محکمہ موسمیات نے ریاست تلنگانہ میں اگلے دو روز تک موسلادھار بارش کی پیش قیاسی کی ہے۔ شمال مغرب اور اس کے ارد گرد مغربی وسطی خلیج بنگال میں ایک کم دباؤ بن گیا ہے۔ اس اثر کی وجہ سے تلنگانہ میں اگلے دو دنوں تک موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے ریاست کے لئے یلو الرٹ جاری کیا ہے نے کہا کہ شمال، شمال مشرقی اور مشرقی اضلاع میں شدید بارش کا امکان ہے۔ حیدرآباد میں ہلکی سے درمیانی بارش ہوگی۔ عوام کو اگلے دو د
Sep 20, 2022
bottom of page
