top of page
Search


حجاب پہننے پر پابندی کے کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت مکمل _ فیصلہ محفوظ
The hearing of the case of ban on wearing hijab in the Supreme Court has been completed _ the decision is reserved نئی دہلی _ 22 ستمبر سپریم کورٹ نے کرناٹک ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو چیلنج کرنے والی اپیلوں کی سماعت مکمل کرتے ہوئے اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا جس میں ریاست کے سرکاری کالجوں کو کالج میں مسلم طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی لگانے کے لیے مؤثر طریقے سے بااختیار بنایا گیا تھا۔ جسٹس ہیمنت گپتا اور سدھانشو دھولیا پر مشتمل بنچ نے آج تمام فریقین کی سماعت مکمل کی، جس میں اپیل کن
Sep 22, 2022


تلنگانہ کے 4 اضلاع میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران شدید بارش
Heavy rain in 4 districts of Telangana during next 24 hours حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اضلاع عادل آباد، کومرم بھیم آصف آباد، منچریال اورنرمل اضلاع میں بعض مقامات پر شدید بارش کاامکان ہے۔اپنی رپورٹ میں ا س نے کہا کہ ریاست کے بعض اضلاع میں کہیں کہیں گرج وچمک کے ساتھ بارش ہوگی۔اسی عرصہ کے دوران تلنگانہ کے چند مقامات پر ہلکی تا اوسط یا پھر گرج وچمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔تلنگانہ میں جنوب مغرب مانسون معمول کے مطابق رہا ہے۔بلیٹن میں کہاگیا کہ گذش
Sep 21, 2022


دسہرہ کی تعطیلات میں کوئی کمی نہیں۔ محکمہ تعطیلات
There is no shortage of Dussehra holidays. Department of Holidays حیدرآباد: محکمہ تعلیمات تلنگانہ نے واضح کردیا ہے کہ دسہرہ کی تعطیلات میں کسی بھی طرح کی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔ قبل ازیں کئے گئے اعلان کے مطابق ہی دسہرہ کی تعطیلات ہوں گی۔ یہ بات ڈائرکٹرمحکمہ تعلیمات دیوا سینا نے بتائی۔ اس مہینہ کی 26 تاریخ سے 9 اکتوبرتک دسہرہ کی تعطیلات ہوں گی۔ تلنگانہ اسٹیٹ کونسل آف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ ٹریننگ نے تعلیمی اداروں کو دسہرہ کے تعطیلات میں کمی کی سفارش کی تھی۔ اسٹیٹ کونسل آف ایجوک
Sep 21, 2022


یکم اکتوبر سے انٹرنیشنل کرکٹ میں نئے قوانین پر عمل آوری
Implementation of new rules in international cricket from October 1 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ میں نئے قوانین متعارف کرائے ہیں۔ آئی سی سی نے بتایا کہ نئے قوانین کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگا۔ آئی سی سی نے منگل کو اعلان کیا کہ وہ کرکٹ میں کچھ اصول تبدیل کر رہا ہے نئے قوانین کے مطابق کریز پر موجود بلے باز کیچ آؤٹ ہونے کی صورت میں نئے بلے باز کو اسٹرائیک لینا ہوگی۔ گیند کی چمک کو مٹانے تھوک لگانے کا طریقہ مکمل طور پر ممنوع قرار دیا گیا ہے ۔ میدان میں داخل ہونے والے
Sep 21, 2022


کامیڈین راجو سریواستو اب نہیں رہے
Comedian Raju Srivastava is no more نئی دہلی _ 21 ستمبر کامیڈین راجو سریواستو کا آج صبح 58 سال کی عمر میں دہلی میں انتقال ہوگیا۔ نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق ، ان کے اہل خانہ نے ان کی موت کی تصدیق کی۔ راجو کو سینے میں درد کی شکایت پر 10 اگست کو دہلی کے ایمس میں داخل کرایا گیا تھا وہ جم میں ورزش کرتے ہوئے گر گئے تھے 42 دن تک ایمس میں علاج کے بعد آج ان کی موت ہوگئی۔
Sep 21, 2022
bottom of page
