کامیڈین راجو سریواستو اب نہیں رہے
- Humera Amreen
- Sep 21, 2022
- 1 min read
Comedian Raju Srivastava is no more

نئی دہلی _ 21 ستمبر
کامیڈین راجو سریواستو کا آج صبح 58 سال کی عمر میں دہلی میں انتقال ہوگیا۔ نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق ، ان کے اہل خانہ نے ان کی موت کی تصدیق کی۔ راجو کو سینے میں درد کی شکایت پر 10 اگست کو دہلی کے ایمس میں داخل کرایا گیا تھا وہ جم میں ورزش کرتے ہوئے گر گئے تھے 42 دن تک ایمس میں علاج کے بعد آج ان کی موت ہوگئی۔
Comments