top of page
Search


بخار سے اموات پر گاؤں کو شنی لگ جانے کا شبہ۔جگتیال ضلع میں توہم پرستی کا واقعہ
Deaths due to fever are suspected to be caused by the village. A superstition incident in Jagatial district جگتیال: ریاست تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں توہم پرستی کا واقعہ پیش آیا۔ راموجی پیٹ موضع میں میں بخار اور ڈینگو کے معاملات میں اضافہ کی وجہ سے لوگ پریشان ہیں۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ان کے گاؤں کو سنی لگ گئی ہےاور انھوں نے خصوصی پوجا کی۔ واضح رہے کہ 10 دن میں گاؤں میں تین نوجوانوں اور چار بچوں کی بخار سے موت ہوگئی۔ مقامی لوگوں نے شکایت کی کہ اموات کے بعد بھی سرکاری حکا
Sep 20, 2022


کاروبار میں سرمایہ کاری کے ذریعہ ترکی میں رہائش کا سنہری موقع
Golden opportunity to live in Turkey by investing in business حیدرآباد: باشمی گروپ نے اونتاج مشترکہ سرمایہ کاری پلیٹ فارم کا آغاز کیا ہےجو لوگوں کومنافع بخش کاروبارمیں رجسٹرڈ شیئر ہولڈر بنا کرترکی میں مستقل رہائش حاصل کرنے کا موقع فراہم کر رہا ہے۔ عام طور پر ترکی میں مستقل رہائش کے لیے رئیل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کی جاتی ہے۔ سرمایہ کاروں کو یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ زیادہ ترقی یافتہ صوبوں میں سے کسی ایک میں کم از کم $75,000 یا کم ترقی یافتہ ابھرتے ہوئے صوبوں میں سے کسی ایک میں ک
Sep 20, 2022


تلنگانہ میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران شدید بارش کا امکان
Heavy rain likely in Telangana during next 24 hours حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران تلنگانہ کے اضلاع کومرم بھیم آصف آباد، منچریال، جئے شنکر بھوپال پلی، مُلگ، بھدرادری کوتہ گوڑم، کھمم، نلگنڈہ، سوریہ پیٹ، محبوب آبا د اور ورنگل کے بعض مقامات پر شدید بارش کا امکان ہے۔اپنے بلیٹن میں اس نے کہا کہ ریاست کے کئی اضلاع میں کہیں کہیں گرج وچمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔حیدرآباد میں مطلع ابرآلود رہے گا۔شہر کے بعض مقامات پر گرج وچمک کے بارش ہلکی بارش کاامکان ہے۔گ
Sep 19, 2022


ہر 10 سال میں ایک بار آدھار بائیو میٹرک کو اپ ڈیٹ کرنا ہوگا: آدھار اتھارٹی
Aadhaar Biometric to be updated once in every 10 years: Aadhaar Authority نئی دہلی _ 19 ستمبر یونیک آئیڈینٹی فکیشن اتھارٹی آف انڈیا (UIDAI) نے مشورہ دیا ہے کہ تمام آدھار کارڈ ہولڈرز کو ہر 10 سال بعد اپنے بائیو میٹرک ڈیٹا اور دیگر تفصیلات کو اپ ڈیٹ کرنا ہوگا ۔ فی الحال، 5 سے 15 سال کے بچوں کے آدھار کی تفصیلات کو اپ ڈیٹ کیا جا رہا ہے ۔ UIDAI نے کہا کہ اب سے بالغوں کو بھی ہر دس سال بعد رضاکارانہ طور پر اپنے آدھار کی تفصیلات کو اپ ڈیٹ کرنا چاہئے۔ یہ واضح کیا گیا ہے کہ 70 سال سے
Sep 19, 2022


گورنمنٹ ڈگری کالج ظہیر آباد میں 20ستمبر کو میگا جاب میلہ
Mega Job Fair on 20th September at Government Degree College Zaheerabad ظہیر آباد18ستمبر۔ ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج ظہیر آباد کی جانب سے جاری ایک پریس نوٹ کے بموجب کالج میں میجک بس انڈیا فاﺅنڈیشن اور گورنمنٹ ڈگری کالج ظہیر آباد کے اشتراک سے ایک میگا جاب میلہ کا انعقاد 20ستمبر بروز منگل عمل میں لایا جارہا ہے۔ اس جاب میلہ میں گزشتہ تین سال کے تمام ڈگری کامیاب امیدوار شرکت کے اہل ہوں گے۔ میجک بس انڈیا فاﺅنڈیشن کے ذمہ دار مسٹر شریف کے مطابق اس جاب میلہ میں ب
Sep 18, 2022
bottom of page
