top of page

ہر 10 سال میں ایک بار آدھار بائیو میٹرک کو اپ ڈیٹ کرنا ہوگا: آدھار اتھارٹی

Aadhaar Biometric to be updated once in every 10 years: Aadhaar Authority

ree

نئی دہلی _ 19 ستمبر

یونیک آئیڈینٹی فکیشن اتھارٹی آف انڈیا (UIDAI) نے مشورہ دیا ہے کہ تمام آدھار کارڈ ہولڈرز کو ہر 10 سال بعد اپنے بائیو میٹرک ڈیٹا اور دیگر تفصیلات کو اپ ڈیٹ کرنا ہوگا ۔ فی الحال، 5 سے 15 سال کے بچوں کے آدھار کی تفصیلات کو اپ ڈیٹ کیا جا رہا ہے ۔ UIDAI نے کہا کہ اب سے بالغوں کو بھی ہر دس سال بعد رضاکارانہ طور پر اپنے آدھار کی تفصیلات کو اپ ڈیٹ کرنا چاہئے۔ یہ واضح کیا گیا ہے کہ 70 سال سے زیادہ عمر کے بزرگ شہری آدھار کو اپ ڈیٹ کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ UIDAI نے میگھالیہ، ناگالینڈ اور لداخ کو چھوڑ کر ملک کے تمام حصوں میں بالغوں کو آدھار کارڈ جاری کئے گئے ہیں ۔ اس وقت ملک میں 93.65 فیصد لوگوں کے پاس آدھار کارڈ ہے۔

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page