top of page
Search


کیا کرنسی نوٹوں پر مودی کی تصویر چھپے گی؟: وزیر کے ٹی آر
Will Modi's photo be printed on currency notes?: Minister KTR حیدرآباد: تلنگانہ کے ریاستی وزیر کے ٹی آر نے گجرات کے حالات پرتشویش کا اظہارکیا ہے۔ انہوں احمد آباد میں ایل جی میڈیکل کالج کا نام تبدیل کرنے کا انھوں نے حکومت پرالزام عائد کی۔ انہوں نے الزام لگایا کہ ایل جی میڈیکل کالج کا نام بدل کر نریندر مودی میڈیکل کالج کردیا گیا ہے۔ وزیر کے ٹی آر نے تنقید کی کہ سردار پٹیل اسٹیڈیم جو پہلے سے موجود ہے اسے نریندر مودی اسٹیڈیم میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ اگر مرک
Sep 16, 2022


ایئر انڈیا کا نام تبدیل ہوگیا
Air India has changed its name حیدرآباد _ ٹاٹا گروپ نے ایئر انڈیا کا نام تبدیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس نے اعلان کیا کہ یہ ایک نئے نام کے ساتھ مسافروں کے لیے آرہا ہے۔ اب سے ایئر انڈیا کا نام بدل کر ویہان (Vihaan) ہو جائے گا۔ کمپنی نے اپنے طویل مدتی منصوبوں کا بھی اعلان کیا ہے اس نے ایک عالمی معیار کی عالمی ایئر لائن کے طور پر خود کو تبدیل کرنے کے لیے ایک جامع تبدیلی کے منصوبے کی نقاب کشائی کی ہے۔ نئے منصوبوں کے حصے کے طور پر، ایئر انڈیا اپنے نیٹ ورک کو مزید وسعت دے گا۔ نیز
Sep 16, 2022


تلنگانہ کی نئی سکریٹریٹ ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کے نام سے موسوم
New Telangana Secretariat named after Dr. BR Ambedkar حیدرآباد _ چیف منسٹر چندرشیکھر راؤ نے تلنگانہ سکریٹریٹ کی زیر تعمیر عمارت کو عالمی دانشور و دستور ہند کے معمار بھارت رتن ڈاکٹربی آر امبیڈکر کے نام سے موسوم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف منسٹر نے چیف سکریٹری کو اس سلسلے میں درکار اقدامات کرنے کی ہدایت دی۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے چیف منسٹر نے کہا کہ "ریاست تلنگانہ میں انتظامیہ سے جڑے اعلی ترین دفتر، سکریٹریٹ (دفاتر معتمدی) کی عمارت کو ہندوستانی سماجی فلاسفر ڈاکٹر بی آر
Sep 16, 2022


مسقط ایئر پورٹ پر کوچی آنے والے ایئر انڈیا کے طیارے میں اچانک آگ
Sudden fire in Air India plane coming to Kochi at Muscat Airport. حیدرآباد _ 14 ستمبر عمان سے کیرالا کے کوچی آنے والے ایئر انڈیا کے طیارے میں اچانک آگ لگنے سے دھواں پھیل گیا جس کے باعث طیارے میں سوار 145مسافروں کو فوری باہر نکال لیا گیا ۔جس سے ایک بڑا حادثہ ٹل گیا۔ رن وے پر ہی طیارے میں دھوئیں کا پتہ چلا جبکہ کچھ دیر میں یہ اڑان بھرنے والا تھا ۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب کوچی جانے والا بوئنگ 737-800 طیارہ مسافروں کو لے کر رن وے پر تیار تھا۔ ڈی جی سی اے نے کہا ہے کہ ایئر انڈ
Sep 14, 2022


جموں وکشمیرمیں بس کھائی میں گرپڑی 11 ہلاک 27 زخمی
11 killed, 27 injured in bus ditch in Jammu and Kashmir جموں و کشمیرمیں آج پیش آئے بھیانک سڑک حادثہ میں کم از کم 11 افراد ہلاک اور27 زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہضلع پونچھ میں رونما ہوا۔ذرائع کے مطابق منڈی سے ساوجیاں جانے والی ایک منی گاڑی سڑک سے لڑھک کر ایک گہری کھائی میں گرپڑی۔ مہلوکین کی شناخت 14 سالہ معروف احمد، 40 سالہ بشیر احمد، 18 سالہ روضیہ اختر، 40 سالہ زرینہ بیگم، 65 سالہ محمد حسین، 20 سالہ ناظمہ اختر، 5 سالہ عمران احمد، 70 سالہ عبدالکریم اور 40 سالہ عبدالقیوم کے بطور ہوئی ہ
Sep 14, 2022
bottom of page
