top of page
Search


تلنگانہ کے مختلف محکموں میں انجینئرس کی 833 ملازمتوں کے لئے نوٹیفکیشن جاری
Notification released for 833 Engineer jobs in various departments of Telangana تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن نے مختلف محکموں میں انجینئرنگ کی 833 ملازمتوں پر تقررات کے لئے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے ۔ ان ملازمتوں میں اسٹنٹ انجینئر ، میونسپل اسٹنٹ انجینئر، ٹیکنیکل آفیسر ، جونیر نیکٹیکل آفیسر شامل رہیں گی۔ ملازمتوں پر تقررات کے لئے 29 ستمبر سے 21اکتوبر تک آن لائن درخواستیں قبول کی جائیں گی۔
Sep 13, 2022


تلنگانہ میں 25 ستمبر سے ہی تعلیمی اداروں کو دسہرہ کی تعطیلات
Dussehra holidays to educational institutes from September 25 in Telangana حیدرآباد _ 13 ستمبر تلنگانہ حکومت نے 5 اکتوبر کو دسہرہ تہوار کے پیش نظر تعلیمی اداروں کو دسہرہ کے تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ اس مہینے کی 26 تاریخ سے 8 اکتوبر تک کل 13 دنوں تک دسہرہ کی تعطیلات رہیں گی ۔ بتایا گیا ہے کہ 25 ستمبر اور 9 اکتوبر کو اتوار ہوں گے اس لیے دسہرہ کہ کل 15 دن چھٹیاں ہوں گی۔ محکمہ تعلیم نے واضح کیا ہے کہ تعلیمی ادارے 10 اکتوبر یعنی پیر کو دوبارہ کھلیں گے۔ ابتدائی طور پر یہ اطلاعات
Sep 13, 2022


کریم نگر میں اردو ورکنگ جرنلسٹ فیڈریشن کے نئے ممبران کیسید غلام احمد حسین کی جانب سے تہنیت
Congratulations to new members of Urdu Working Journalist Federation in Karimnagar by Ghulam Ahmed Hussain کریم نگر، 11 ستمبر ( پریس ریلیز) سید غلام احمد حسین، ایم آئی ایم کے سٹی صدر اور تلنگانہ حج کمیٹی رکن نے کہا کہ میڈیا کے بغیر، بیرونی ممالک میں ہونے والی خبروں کا علم نہیں ہوگا، اس لیے میڈیا اور صحافیوں کا کردار بہت اہم ہے۔ تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹ فیڈریشن، جو TWJ Fریاست تلنگانہ سے ملحق ہے، حال ہی میں قائم نو منتخبہ کمیٹی کوسید غلام احمد حسین کی رہائش گاہ پر اراکین کو
Sep 11, 2022


حیدرآبادی نوجوان سیلفی لینے کے دوران کنال میں گر پڑا _ نلگنڈہ ضلع کے ڈنڈی پروجیکٹ میں حادثہ
Hyderabadi youth falls into canal while taking selfie _ Accident in Dundee project of Nalgonda district نلگنڈہ _ 11 ستمبر نلگنڈہ ضلع کے ڈنڈی پروجیکٹ کے قریب سیلفی لینے کے دوران ایک حیدرآباد کا نوجوان کنال میں گر پڑا۔ جس سے اس کی موت ہوگئی نوجوان کی شناخت 22 سالہ منوج کی حیثیت سے ہوئی ہے جو ایراگڈہ حیدرآباد کا رہنے والا تھا یہ حادثہ دنڈی پروجیکٹ میں اس وقت پیش آیا جب سری سیلم میں گنیش وسرجن کے بعد 6 دوستوں کے ساتھ منوج واپس ہورہا تھا ہفتہ کی شام یہ واقعہ پیش آیا اندھیرے ا
Sep 11, 2022


تلنگانہ میں آئندہ 24گھنٹوں میں شدید سے شدید ترین بارش کا امکان
Heavy to heaviest rain likely in next 24 hours in Telangana حیدرآباد_ 11 ستمبر تلنگانہ میں آئندہ 24گھنٹوں میں شدید سے شدید ترین بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اضلاع عادل آباد، کومرم بھیم آصف آباد، منچریال، نرمل، نظام آباد، جگتیال، کریم نگر، پداپلی، جئے شنکربھوپال پلی، مُلگ، کھمم، ورنگل، ہنمکنڈہ میں شدید سے شدید ترین بارش کاامکان ہے۔اپنے بلیٹن میں اس نے کہاکہ راجناسرسلہ، بھدرادری کوتہ گوڑم، نلگنڈہ، سوریہ پیٹ،محبوب آباد،جنگاوں، یادادری بھونگیر، میدک، کاماریڈی اضلاع
Sep 11, 2022
bottom of page
