top of page
Search


جمعہ اور ہفتہ کو تلنگانہ کے ان اضلاع میں بھاری سے بھاری بارش
Heavy to heavy rain in these districts of Telangana on Friday and Saturday حیدرآباد _ 8 ستمبر حیدرآباد کے موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ تلنگانہ میں اگلے دو دنوں تک بھاری سے بھاری بارش کا امکان ہے۔ کھمم، نلگنڈہ، سوریا پیٹ، ورنگل، ہنمکنڈہ، جنگاوں، یادادری بھونگیر ، رنگاریڈی اور ناگر کرنول اضلاع میں جمعرات کو بھاری سے بھاری بارش ہونے کا امکان ہے۔ جبکہ نظام آباد، جگتیال، راجنا سرسلہ ، بھدرادری کتہ گوڈیم، محبوب آباد، سدی پیٹ، حیدرآباد، میڑچل ملکاجگیری، وقارآباد، کاماریڈی، محبوب
Sep 8, 2022


سی اے اے کے خلاف دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ میں 12 ستمبر کو ہوگی سماعت
The Supreme Court will hear the petitions filed against the CAA on September 12 سپریم کورٹ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کی آئینی جواز کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر 12 ستمبر کو سماعت کرے گی۔اس معاملے کی سماعت چیف جسٹس یو یو للت اور جسٹس ایس رویندر بھٹ کی بنچ کرے گی۔ شہریت ترمیمی ایکٹ قانون سازی کے خلاف ملک گیر احتجاج کے درمیان، سپریم کورٹ نے جنوری 2020 میں ایکٹ پر روک لگائے بغیر 140 سے زیادہ دائر درخواستوں پر حکومت کو نوٹس جاری کیا تھا۔ عدالت نے بعد میں اشارہ دیا تھا کہ اس مع
Sep 8, 2022


بقایا واجب الادا کلیئر کئے بغیر غیر ملکی ورکر نئے آجر کو منتقل ہوسکتا ہے
A foreign worker may transfer to a new employer without clearing outstanding dues. جدہ، 8 ستمبر: غیر ملکی ملازمین کے قوانین میں جاری وسیع اصلاحات کے ایک حصے کے طور پر، سعودی عرب نے چہارشنبہ کو ایک اہم پیش رفت کا اعلان کیا ہے کہ ایک غیر ملکی ورکر سرکاری اقامہ فیس ادا کیے بغیر اسپانسر شپ کو تبدیل کر سکتا ہے۔اب نئے کفیل کو سرکاری فیس ادا کرنی ہوگی جو ورکر کی سروس کی منتقلی کی تاریخ سے لاگو ہوگی۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی SPA نے انسانی وسائل اور سماجی ترقی کی وزارت (MHRSD) کے حوالے
Sep 8, 2022


حیدرآباد سمیت 3 اضلاع میں جمعہ کو تعطیل
Holiday on Friday in 3 districts including Hyderabad حیدرآباد: میڑچل ملکاجگیری، رنگاریڈی اضلاع کے ساتھ ساتھ حیدرآباد کے دونوں شہروں میں حکومت کی جانب سے جمعہ کو تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ حکومت نے مذکورہ تینوں اضلاع کے تمام سرکاری دفاتر، اسکولس، کالجس کو جمعہ کے دن تعطیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ گنیش نمرجن کے پیش نظرسرکاری طورپرچھٹی دی جارہی ہے۔ البتہ جمعہ کے بجائے اس مہینے کی 12 تاریخ کو دوسرا ہفتہ کام کا دن ہوگا۔ اس سلسلے میں چیف سکریٹری سومیش کمارنے احکامات جاری کردئیے ہیں۔
Sep 8, 2022


کلاس روم میں ساتویں جماعت کی طالبہ شیخ ساجدہ کی دل کا دورہ پڑنے سے موت
Sheikh Sajda, a class 7 student, died of a heart attack in the classroom حیدرآباد _ 8 ستمبر دل کا دورہ پڑنے سے ساتویں جماعت کی طالبہ کی موت ہوگئی۔یہ واقعہ آندھراپردیش کے نیلور ضلع کے ونجامورو ہائی اسکول میں پیش آیا۔ ساتویں جماعت میں زیرتعلیم شیخ ساجدہ کلاس روم میں اچانک غش کھاکر گر گئی۔اس کو فوری طورپر علاج کے لئے ہاسپٹل لے جایاگیا تاہم ڈاکٹرس نے اس کامعائنہ کرنے کے بعد اس کو مردہ قراردیا۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اس لڑکی کے دل یا دماغ میں بچپن سے ہی کوئی مسئلہ رہا ہوگا جس کی وج
Sep 8, 2022
bottom of page
