top of page
Search


آر ٹی سی کارگو خدمات سے استفادہ کریں ۔ ضلع کلکٹر کریم نگر آر وی کرنن
Avail RTC Cargo services. District Collector Karimnagar RV Karnan. کریم نگر ۔ 7 ستمبر 2022 بروز چہارشنبہ کلکٹریٹ کانفرنس ہال میں ضلع کلکٹر کے زیر قیادت ضلع ٹاسک فورس کمیٹی کا اجلاس منعقد کیا گیا ۔ اس موقع پر ضلع کلکٹر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع کے ہر دیہات میں آر ٹی سی سرویس فراہم کی جائے ۔ پولیس ، آر ٹی سی عہدیداران باہمی تعاون کے ساتھ مقامی علاقوں کے بجائے دور مقامات پر ٹاٹا اے سی ، آٹو کے ذریعہ حدود سے زائد افراد کے ساتھ حمل و نقل پر نظر ثانی کریں ۔ آر ٹی سی کارگو کے خ
Sep 7, 2022


بلدیات میں جاری ترقیاتی کاموں کو مقررہ ہدف کے مطابق مکمل کیا جائے ۔ ضلع کلکٹر کریم نگر آر وی کرنن
The ongoing development works in the municipalities should be completed according to the set target. Statement by District Collector Karimnagar RV Karnan کریم نگر – 7 ستمبر 2022 ضلع کلکٹر کریم نگر آر وی کرنن نے بروز چہارشنبہ کلکٹریٹ کانفرنس ہال میں اجلاس کا انعقاد کرتے ہوئے کریم نگر، حضور آباد، جمی کنٹہ اور کتہ پلی بلدیات میں جاری ترقیاتی کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر کلکٹر موصوف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع کی بلدیات میں ترقیاتی کاموں کو بروقت مکمل کریں
Sep 7, 2022


وزیراعظم مودی کی تصویر راشن کی دکانات پر نہیں،پکوان گیس سلنڈر اور پٹرول پمپس پر ہونی _
Prime Minister Modi's picture should not be on ration shops, dishes should be on gas cylinders and petrol pumps - Member Council Kavita نظام آباد _ آر ایس رکن کونسل کویتا نے الزام لگایا ہے کہ مودی ریاست میں چلائی جارہی اسکیموں کو روکنے کی سازش کررہے ہیں۔ایم ایل سی کویتا نے کہا کہ مرکزی وزیر نرملا سیتا رمن نے ریاست میں آکر فوٹو پنچایت قائم کی۔ انہوں نے مودی کی تصویر کو راشن کی دکانات پر نہ لگائے جانے پر نرملاسیتارمن کے اعتراض کاجواب دیتے ہوئے کہا کہ مودی کی تصویر راشن کی دکان
Sep 7, 2022


حیدرآباد میں دھواں دھاربارش۔ اگلے 4 دنوں تک تلنگانہ میں بارش کی پیش قیاسی
Heavy rain in Hyderabad. Rain forecast in Telangana for next 4 days حیدرآباد: شہرحیدرآباد میں آج سہ پہردھواں دھاربارش ہوئی ۔ بارش کی وجہہ سے کئی مقامات پرسڑکوں پرپانی جمع ہوگیا جس کی وجہہ سے گاڑی سواروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ خاص طورپربارش کی وجہہ سے اسکولس اوردفاترسے واپس ہونے والوں کو مشکلات پیش آئیں۔ صبح سے ہی موسم ابرآلود تھا تاہم سہ پہرکے بعد آسمان پرگہرے بادل چھا گئے اورموسلا دھاربارش شروع ہوگئی۔ بعض مقامات پربارش رک گئی لیکن بعض علاقوں میں آخری اطلاعات ملنے تک
Sep 7, 2022


بین مذہبی شادی کرنے والے مسلم نوجوان کا بیوی اور ساس نے مل کر گلا گھونٹ دیا _ تلنگانہ کے پداپلی ضلع
کریم نگر _ 7 ستمبر بین مذہبی شادی کرنے والے ایک مسلم نوجوان کو اس کی بیوی اور ساس نے مل کر گلا گھونٹ کر قتل کردیا۔یہ افسوسناک واقعہ تلنگانہ کے پداپلی ضلع میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق پداپلی ضلع کے این ٹی پی سی علاقے کے آٹو نگر کا رہنے والا 33 سالہ عظیم خان نے اسی علاقے کی رہنے والی شراوانی سے سال 2015 میں محبت کی شادی کی تھی اس جوڑے کو 6 اور 8 سال کے دو لڑکے ہیں عظیم خان سینٹرنگ کا کام کرتا تھا اور وہ اپنی ساس نرمدا کے گھر میں رہتا تھا بتایا گیا ہے کہ شروانی چند دنوں سے کرشنا
Sep 7, 2022
bottom of page
