top of page
Search


بیوی نے گرم گرم تیل شوہرپرڈال دیا۔حیدرآباد کے پرانا شہرمیں واقعہ
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانا شہرمیں ایک بیوی نے گرم گرم تیل اپنے شوہرپرڈال دیا۔ یہ واقعہ کلثوم پورہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا۔ 50 سالہ گردھرنامی شخص اپنی بیوی رینوکا کے ساتھ ضیا گوڑہ علاقہ میں رہتا ہے۔گزشتہ کچھ دنوں سے شوہردیگرخواتین کے ساتھ تعلقات قائم کرتے ہوئے اپنی بیوی اوربچوں کو نظرانداز کررہا تھا۔ وہ پچھلے پانچ ماہ سے ایک اورخاتون کے ساتھ اس کے گھرمیں ہی رہنے لگا تھا تین دن قبل اپنی بیوی اوربچوں کے پاس آیا۔ شوہربیو کے درمیان اسی مسئلہ پرجھگڑے ہورہے تھے کہ برہم خا
Sep 7, 2022


عمرہ کیلئے جانے والے افراد کیلئے ضروری اطلاع
Important information for people going for Umrah ریاض: وزارت حج و عمرہ وقفہ وقفہ سے بیرون مملکت سے آنے والے عمرہ زائرین کے لیے نئی ہدایات جاری کرتا ہے۔ اس سلسلہ میں سعودی وزارت حج و عمرہ نے بیرون مملکت سے آنے والے عمرہ زائرین کے لیے ’اعتمرنا‘ ایپ کے ذریعے عمرے کے دن اور وقت کی بکنگ کے حوالے سے وضاحت جاری کی ہے۔ وزارت حج وعمرہ نے بیان میں کہا کہ ’عمرہ زائرین مقررہ وقت سے کم از کم 6 گھنٹے قبل سعودی عرب پہنچ جائیں۔ اگر پرواز میں 6 گھنٹے کی تاخیر ہوجائے تو ایسی صورت میں عمرے کی
Sep 7, 2022


نیٹ یو جی امتحان کے نتائج کی تاریخ کا اعلان
NEET UG Exam Result Date Announcement ئی دہلی _ 6 ستمبر ملک بھر میں انڈرگریجویٹ میڈیکل کورسس میں داخلوں کے لیے قومی اہلیت کم داخلہ ٹیسٹ (NEET) UG 2022 کے نتائج کا اعلان شیڈول کے مطابق چہارشنبہ 7 ستمبر کو 12 بجے دن جاری کئے جائیں گے۔ نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) نے 17 جولائی کو ہندوستان سے باہر کے 14 شہروں کے علاوہ ملک بھر کے 497 شہروں میں واقع 3,570 مختلف مراکز پر 18,72,343 امیدواروں کے لیے داخلہ ٹیسٹ لیا تھا۔ یہ امتحان پہلی بار ابوظہبی میں بھی ہوا تھا۔ ، بنکاک، کولمبو،
Sep 6, 2022
اُردو یونیورسٹی میں فاصلاتی کورسز میں داخلے
مزید تین کورسز کو یو جی سی کی منظوری۔ دینی مدارس کے طلبہ کے لیے سنہری موقع حیدرآباد، 6؍ ستمبر:مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی میں تعلیمی سال 2022-23جولائی 2022 سیشن میں فاصلاتی طریقہ تعلیم کے پروگراموں میں مزید 3 کورسز عربی، تاریخ اور ہندی میں ایم اے کو بھی یونیورسٹی گرانٹس کمیشن کی منظوری مل گئی ہے۔ پروفیسر رضاء اللہ خان، ڈائرکٹر نظامت فاصلاتی تعلیم کے بموجب کورسز ایم اے (اُردو، انگریزی، اسلامک اسٹڈیز، عربی، ہندی اور تاریخ)، بی اے اور بی کام کے علاوہ ڈپلوما ان ٹیچ انگلش
Sep 6, 2022


مدہول منڈل میں آسرا وظائف کارڈکی تقسیم
)ایم پی پی عائشہ افروز خان مدہول ایم پی پی زیڈ پی ٹی سی سریندر ریڈی مدہول منڈل کے ہاتھوں اسرا وظائف کارڈ کی تقسیم عمل میں آئی اس موقع پر انہوں نے کہا کہ تلنگانہ ریاستی حکومت نے کامیابی کے ساتھ معمروں، معذوروں اور بیواؤں کے لیے امدادی پنشن کو 65 سال سے کم کرکے 57 سال کر دیا ہے اور مزید لوگوں کو موقع فراہم کیا ہے جس سے غریب عوام کو فائدہ ہورہا
Sep 6, 2022
bottom of page
