top of page
Search


عائشہ افروز خان صدر نشین منڈل پریشد مدہول کے ہاتھوں راشن دوکان کا افتتاح
عائیشہ افروز خان صدرنشین منڈل پریشد مدہول شیام سندر تحصلدار مدہول کے ہاتھوں نئی آبادی مدہول میں راشن دوکان کا افتتاح عمل میں آیا اس موقع پر وی راجندر سرپنچ مدہول سید خالد مخدم کوآپشن ممبر جمیل الدین وارڈ ممبر ودیگر موجود تھے عائیشہ افروز خان نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ نئی آبادی کی عوام کو راشن لانے میں دشواریوں کا سامنا کرنا پڑھ رہا تھا جس کے پیش نظر راشن دوکان کی منظوری کرتے ہوئے اس ماہ سے راشن دیا جارہا ہے جس نئی آبادی میں راشن شاپ نہ رہنے کی وجہ سے عوام کو آٹو کے ذریعے شہر م
Sep 6, 2022


ملک کا سب سے بڑا کاروں کا چورگرفتار۔ 5 ہزارگاڑیاں چوری کرنے کا انکشاف
The biggest car thief in the country. Disclosure of stealing 5 thousand cars نئی دہلی: دہلی پولیس نے ایک اہم کامیابی کے طورپرایک ایسے چورکو گرفتارکیا ہے جس نے قریب پانچ ہزارگاڑیوں کی چوری کی تھی۔ دہلی سے تعلق رکھنے والا 52 سالہ انیل چوہان پہلے آٹوچلایا کرتا تھا۔ سال 1995 سے وہ گاڑیوں کی چوری کرنے لگا۔ 27 سال کے دوران اس نے ملک بھرسے پانچ ہزارسے زیادہ گاڑیوں کی چوری کی۔ اس نے بعض معاملات میں ڈرائیورس کو موت کے گھاٹ بھی اتاردیا۔ اس نے زیادہ ترماروتی 800 گاڑیاں چرائیں اوروہ چور
Sep 6, 2022


خاتون سب انسپکٹر نے بوڑھے سسر کی پٹائی کردی _
Female sub-inspector beats up old father-in-law _ نئی دہلی _ 6 ستمبر دہلی میں ایک خاتون سب انسپکٹر نے اپنے سسر کو بے تحاشہ پیٹ دیا ۔ اس واقعہ کی ویڈیو اب سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ یہ واقعہ دہلی کے لکشمی نگر کے رہائشی ایک بزرگ کے گھر میں پیش آیا۔ ویڈیو میں ایک خاتون پولیس سب انسپکٹر کو بار بار اپنے سسر کے گال پر تپھڑیں رسید کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے اس کے ساتھ اس کی والدہ نے بھی اس کا ساتھ دیا۔ یہ واقعہ پیش آنے سے پہلے اس کی ماں کا اس کے بوڑھے سسر سے جھگڑا ہوا تھا۔
Sep 6, 2022


صحافی محمد زبیر کے خلاف دہلی پولیس اسٹیشن میں ایک اور شکایت درج
Another complaint filed against journalist Mohammad Zubair in Delhi Police Station نئی دہلی 6 ستمبر: قومی دارالحکومت دہلی میں آلٹ نیوز شریک بانی و مشہور صحافی محمد زبیر کے خلاف پولیس اسٹیشن ایک اور شکایت درج ہوئی ہے بی جے پی لیڈر و سابق رکن اسمبلی منجندر سنگھ سرسا صحافی محمد زبیر کے خلاف پولیس میں شکایت درج کرائی ہے، جس میں ان پر کرکٹر ارشدیپ سنگھ اور سکھ برادری کے خلاف اپنے ٹویٹ سے مبینہ طور پر نفرت پھیلانے کا الزام لگایا گیا ہے۔ اتوار کو دبئی میں ایشیا کپ کے سپر فور میچ م
Sep 6, 2022


تلنگانہ میں پولیس کلیرنس سرٹیفکیٹ کے لئے ہر ہفتہ پاسپورٹ سیوا کیندر کام کریں گے
Passport Seva Kendra will work every week for Police Clearance Certificate in Telangana حیدرآباد۔6 ستمبر (پریس نوٹ ) تلنگانہ کے پاسپورٹ سیوا کیندروں میں پولیس کلیرنس سرٹیفکیٹ کی درخواستوں کے تعلق سے اپائنٹمنٹ کی مدت کو کم کرنے کے منصوبہ کے تحت حکام نے ہر ہفتہ کو صرف پولیس کلیرنس سرٹیفیٹ کی درخواستوں کی یکسوئی کا ہی منصوبہ بنایا ہے ۔ ریجنل پاسپورٹ آفس حیدر آباد کے مطابق حیدرآباد(امیر پیٹ اور ٹولی چوکی ) نظام آباد میں ایک کریم نگر میں ایک پاسپورٹ سیوا کیندر صرف پولیس کلیئرنس سر
Sep 6, 2022
bottom of page
