top of page
Search


رہائشی تعلیمی اداروں، مدارس میں سوچھ ہفتہ واری پروگرام
Weekly SWACHH programs in residential educational institutions, کریم نگر ۔ 6 ستمبر 2022 رہائشی تعلیمی اداروں ، مدارس میں سوچھ ہفتہ واری پروگرام کا تندہی سے انعقاد کیا جائے ۔ تیار کردہ لائحہ عمل کے مطابق کام انجام دئے جائیں ۔ لائحہ عمل کے مطابق سوچھ پروگرام کا انعقاد کریں ۔ ضلع کلکٹر کریم نگر آر وی کرنن کا بیان ۔ ضلع کے ایس سی ، ایس ٹی ، بی سی ، میناریٹی رہائشی مدارس میں سوچھ ہفتہ واری پروگرام کے تندہی انعقاد کیا جائے ضلع کلکٹر کریم نگر آر وی کرنن کی عہدیداروں کو ہدایت ۔ برو
Sep 6, 2022


133 مستفید میں جملہ ایک کروڑ 33 لاکھ 15 ہزار 428 رقم کے کلیانہ لکشمی شادی مبارک چیکوں کی تقسیم ۔
Distribution of Kalyana Lakshmi Shadi Mubarak checks worth 1 crore 33 lakh 15 thousand 428 among 133 beneficiaries. کریم نگر ۔ 5 ستمبر 2022 بروز پیر ضلع پریشد کانفرنس ہال میں کریم نگر اربن ، کتہ پلی منڈل کے مستقر 133 افراد میں کلیانہ لکشمی شادی مبارک چیکوں کی تقسیم عمل میں لائی گئی ۔ اس پروگرام میں وزیر برائے بہبود پسماندہ طبقات و سیول سپلائیز گنگولا کملاکر نے ریاستی پلاننگ کمیشن نائب صدر بی ۔ ونود کمار کے ہمراہ شرکت کی ۔ اس موقع پر وزیر موصوف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر ا
Sep 5, 2022


مدہول میں آج گنیش اتسو کے وسرجن کے پیش نظر ایک دن قبل محکمہ پولیس کی جانب سے فلگ مارچ کا انعقاد
In view of the immersion of Ganesh Utsav in Madhol today, a flag march was organized by the police department a day before. 04 ستمبر مدہول میں آج گنیش اتسو کے وسرجن کے پیش نظر ایک دن قبل محکمہ پولیس کی جانب سے فلگ مارچ کا انعقاد عمل میں لایا گیا جو نیو بس اسٹانڈ چوک بازار تحصیل و دیگر چوراہوں سے ہوتا ہوا گزرا اس موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے بات کر تے ہوئے اے ایس پی بھینسہ کرن کھیر نے کہا کہ گنیش و سرجن کے پیش نظر کے ونو دسرکل انسپکٹر ، سب انسپکٹر مد ہول تروپتی کی نگرانی میں
Sep 5, 2022


حکومت تلنگانہ کی جانب سے ماہانہ آسرا وظیفہ منظور
Monthly aasara pension sanctioned by Telangana Govt حسن آباد 5 ستمبر حسن آباد میں آسرا وظائف کی تقسیم۔ حلقہ اسمبلی حسن آباد میں شامل اکنا پیٹ منڈل ضلع سدی پیٹ کے 57سال سے زائد عمر والے 1453 درخواست گزاروں کو حکومت تلنگانہ کی جانب سے ماہانہ آسرا وظیفہ منظور ہوا ہے۔اس موقع پر صدر منڈل پریشد لکشمی بیلو نائیک کی زیر صدارت آج منعقدہ ایک تقریب میں مقامی رکن اسمبلی مسٹر وی ستیش کمار نے عوام میں تقسیم کیا۔اور اپنے خطاب میں کہا کہ چیف منسٹر کے چندرشیکھرراؤ نے ریاستی عوام کی غربت و اف
Sep 5, 2022


تلنگانہ حکومت اردو صحافیوں کے مسایل کے حل کی پابند ۔تمام صحافیوں کو اراضی اور ہیلتھ کارڈ
Effective and successful representation from the Telangana Urdu Journalist Association, the only representative organization of Urdu journalists of the united District of Karimnagar, Mr. B. Vinod Kumar VS Chairman of the Telangana Planning Board of the District of Karimnagar. ۔ کریم نگر ۔05/ستمبر/2022 ۔ ریاستی نایب صدر نشین تلنگانہ پلاننگ بورڈ جناب بی۔ونود کمار نے صدر تلنگانہ اردو جرنلسٹ ایسوسیشن متحدہ ضلع کریمنگر محمد نثار احمد پروانہ اور جنرل سیکریٹری سید اصغر حسین کی سرک
Sep 5, 2022
bottom of page
