top of page
Search


موسمی امراض کے پھیلاؤ کے تدارک کے لیے ماحول کو صاف ستھرا رکھیں گریمہ اگروال
Keep the environment clean to prevent the spread of seasonal diseases Garima Agarwal بروز ہفتہ کریم نگر شہر کے کسان نگر ،اور تیگالاگٹہ پلی کا ایڈیشنل کلکٹر گریما اگروال نے دورہ کیا ۔ مکانات میں موجود پھولوں کے گملوں ، ٹینکوں اور مکانات کے اردگرد ماحول کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پھولوں کے گملوں ، کولروں ، ڈرموں میں پانی کے جمع ہونے سے مچھروں کی افزائش میں اضافہ ہوگا اور امراض کے لاحق ہونے کا خدشہ رہیگا، چنانچہ ہر شہری کی یہ ذمہداری ہیکہ وہ اپن
Jul 31, 2022


آیندہ ماہ اگست میں بینکوں کو 15 دن کی تعطیلات !
15 days bank holidays in August next month کریم نگر23 جولائی ( اے۔بی نیوز اردو ) آیندہ ماہ اگست 2022 میں ہندوستان بھر کے بینک کئی روز بند رہیں گے۔ ریزرو بینک آف انڈیا کے ذریعہ جاری کردہ بینک تعطیلات کی باضابطہ فہرست کے مطابق اگست میں جملہ 15 دن بینک بند رہیں گے۔ پندرہ دن تعطیلات کی اس فہرست سے 6 دن معمول کے مطابق ہفتہ کے آخری ایام پر تعطیل ہوتی ہے، جبکہ دیگر 9 دن آر بی آئی کی فہرست میں تعطیلات بتائی گئی ہے۔ یہ 9 دن ریاستی سطح پر، مذہبی تقریبات اور تہواروں کا مجموعہ ہیں اگست
Jul 23, 2022


مفت پریکاشنری ڈوزٹیکہ اندازی کے انتظام :ڈاکٹر جویریا
Free Precautionary Dosing :Dr. Jawaria کریم نگر ۔ 21 جولائی 2022 (ایے۔بی۔نیوز اردو) ضلع عہدیدار برائے صحت و طبابت ڈاکٹر جویریا نے پریس نوٹ جاری کرتے ہوئے عوام کو مطلع کیا ہیکہ دوبارہ منظرعام پرآرہے کوویڈ معاملات کے پیش نظر 18 تا 59 سال عمر کے حامل افراد جوکوویڈ ٹیکہ اندازی کے دوخوراک کے حصول کے ساتھ چھ ماہ کا وقفہ مکمل کرچکےہیں انکے لئے مفت پریکاشنری ڈوز ٹیکہ اندازی کے انتظام کئے گئے ۔ اہل افراد ضلع کے ابتدائی طبی مراکز ، جمی کنٹہ کے سماجی طبی مرکز ، حضورآباد کے
Jul 21, 2022


اردو اکیڈمی کے تمام اسکیمات بحال کئے جائیں گے : ایم کے مجیب الدین صدر تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈمی
All schemes of Urdu Academy will be restored: MK Mujeebuddin President Telangana State Urdu Academy حیدرآباد _ 21 جولائی (ای۔بی نیوز اردو) تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈمی کے صدر کی حیثیت سے ایم کے مجیب الدین نے آج اپنے عہدہ کا جائزہ حاصل کرلیا۔ اس موقع پر ریاستی وزراء محمود علی، وی پرشانت ریڈی، کوپلہ ایشور کے علاوہ ارکان مقننہ کے کویتا ،فاروق حسین سریندر کے علاوہ چیرمین وقف بورڈ محمد مسیح اللہ خان، چیئرمین حج کمیٹی محمد سلیم، کاماریڈی بلدیہ کے کونسلر مرزا حفیظ بیگ اور دیگر موجود ت
Jul 21, 2022


تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس یونین کریم نگر صدر کو یوم پیدائش کی مبارکباد
BIRTHDAY WISHES To Syed Asghar Hussain Reporter and President T. U. W. J. U کریم نگر 20 جولائی 2022 (ایے۔بی۔نیوز اردو) کریم نگر اردو صحافیوں نے جناب سید اصغر حسین اسٹاف رپورٹر رہنماء دکن اور صدر ٹی۔ یو۔ ڈبلیو جے۔ یو سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کرتےہوئے سالگرہ کی مبارکباد پیش کی اورنیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔ اس موقع پر شیخ عمران، شیراز پی این ایس، فیاض و دیگر موجود تھے
Jul 20, 2022
bottom of page
