top of page
Search


میڈیا اکریڈیشن کے معاملہ میں اردو صحافیوں کے ساتھ امتیازی سلوک
Discrimination against Urdu journalists in the matter of media accreditation جی او 239میں ترمیم کرنے تلنگانہ اردو ورکنگجرنلسٹس فیڈریشن کا مطالبہ ( اے۔ بی ۔نیوز اردو )کریم نگر 19 / جولائی تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن نے کمشنر محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ شری اروند کمار کو ایک یادداشت پیش کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ریاست میں مختلف زبانوں کے صحافیوں کے ساتھ اختیار کئے گئے امتیازی سلوک رکھنے والے اصولوں اور ضوابط میں ترمیم کرتے ہوئے اردو صحافت کے ساتھ انصاف کیا جائے۔ میڈیا ا
Jul 19, 2022


گریما اگروال نے گھروں اور اطراف و اکناف کی صفائی کا عوام کو دیا مشورہ
Grima Agarwal advised the people to clean their homes and surroundings موسم برسات کے پیش نظر گھروں کے ساتھ اطراف و اکناف کے علاقوں کو صاف ستھرا رکھنے کا ایڈیشنل کلکٹر مجالس مقامی گریما اگروال نے عوام کو مشورہ دیا ۔تفصیلات کے مطابق بروز پیر کریم نگر شہر کے تھیماپور ، اور مکرم پورہ کا ایڈیشنل کلکٹر نے دورہ کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے عوام سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ مکانات میں موجود اشیا اور ،اطراف و اکناف کے ماحول کو صاف ستھرا رکھیں ۔ انہوں نے عہدیداران کو سیزنل ، ڈینگو ،
Jul 18, 2022


Untitled
اب مہنگائی کا ہوگا اثر دگنا ، کھانے پینے کی اشیاء کے ساتھ روزانہ استعمال میں آنے والی چیزیں ہوگئی مہنگی، Now the effect of inflation will be doubled, the things used daily along with food and drinks have become expensive. ( اے۔ بی ۔نیوز اردو )کریم نگر 18/جولائی ملک بھر میں آج پیر سے کھانے پینے کی کئی اشیاء مہنگی ہوگئیں ہیں ان میں پیک شدہ اور لیبل شدہ کھانے کی اشیاء جیسے چاول ،آٹا، پنیر اور دودھ ، دہی شامل ہیں، جن پر 5 فیصد گڈس اینڈ سروس ٹیکس (جی ایس ٹی) لگےگا۔ اس طرح 5000 ر
Jul 18, 2022


باسر ٹریپل آئی ٹی کے طلباء کا رات میں دھرنا دیتے ہوئے اپنے مطالبات کی تکمیل پر زور دیا
Basar Triple IT students staged a sit-in at night and insisted on the fulfillment of their demands باسر 17/ جولائی ( اے۔ بی ۔نیوز اردو ) باسر ٹریپل آئی ٹی کے طلباء نے کل رات منظم انداز میں دھرنا دیتے ہوئے اپنے مطالبات کی تکمیل پر زور دیا اور ریاستی وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی سے مطالبہ کیا کہ جب تک ہمارے مطالبات کی تکمیل نہ ہوگی دھرنے کو ختم نہیں کیا جائے گا بلکہ مزید دھرنے میں شدت پیدا کرنے کا انتباہ دیا اور کہا کہ اگر حکومت کو ہم طلباء کی زرا سی بھی پرواہ ہو تو وہ فوری ہ
Jul 17, 2022


مدھیہ پردیش بلدی انتخابات میں مجلس کے چار امیدواروں کو کامیابی
AIMIM Four candidates win in Madhya Pradesh local elections مدھیہ پردیش 17/جولائی ( اے۔ بی ۔نیوز اردو ) مدھیہ پردیش کے بلدی انتخابات کے مکمل نتائج جاریکردئے گئے ہیں جس میں کل ہند مجلس اتحاد المسلمین 4 امیدواروں کو کامیابی حاصل ہوئی ۔جن میں تین خواتین شامل ہیں جن میں جبل پور بلدیہ کے وارڈ نمبر 49 سے محترمہ شمع پروین زوجہ محمدمتین اور وارڈ نمبر 51 سے محترمہ سمرین قریشی بنت علیم قریشی نے کامیابی حاصل کی۔ برہان پور بلدیہ کے وارڈ نمبر 2 سے جناب رفیق احمد اور کھنڈوا بلدیہ کی محترم
Jul 17, 2022
bottom of page
