top of page
Search


کے سی آر کا بیان صدی کا سب سے بڑا جوک: بنڈی سنجئے
KCR's statement is the biggest joke of the century: Bundi Sanjay کریم نگر_ 17 جولائی ( اے۔ بی ۔نیوز اردو ) بی جے پی کے ریاستی صدربنڈی سنجئے نے تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھرراوکی جانب سے دریائے گوداوری کے طاس میں آئے سیلاب کو ملک سازش قرار دینے پرشدی رد عمل ظاہرکیا ہے۔ بی جے پی قائد نے کے سی آرکے اس بیان کو صدی کا سب سے بڑا لطیفہ قراردیا۔ انھوں نے کہا کہ حکومت کی لاپرواہیوں سے توجہہ منتشرکرنے کیلئے یہ ڈرامہ کیا جارہا ہے۔ بنڈی سنجئے نے برہمی کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ ایک ہفتہ
Jul 17, 2022


چیف منسٹر تلنگانہ کو شبہ گوداوری کے سیلاب بیرونی ملک کی سازش:
Cloudburst in Telangana could be due to foreign conspiracy: KCR تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے حالیہ دنوں دریائے گوداوری کے طاس میں آئے سیلاب کے لئے بیرون ملک کی سازش قرار دیا ہے انہوں نے آج دریائے گوداوری کے سیلابی پانی سے محصور ہونے والے شہر بھدراچلم کا دورہ کیا۔اس موقع پر چیف منسٹر نے بارش پر سنسنی خیز تبصرہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ انہیں معلوم ہوا ہے کہ ملک کے کئی حصوں میں بادل برسائے جا رہے ہیں، دوسرے ممالک کے لوگ یہ سازشیں کر رہے ہیں۔ چیف منسٹر نے کہا کہ سابق میں
Jul 17, 2022


پی وی سندھو نے ایک بار پھر تاریخ رقم کی۔ چینی کھلاڑی کو شکست دے
ہندوستان کی اسٹار بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو نے ایک بار پھر تاریخ رقم کی ہے۔ سندھو نے سنگاپور اوپن کا ٹائیٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ سنگاپور اوپن سوپر-500 بیڈمنٹن ٹورنمنٹ کے سنگلز کے فائنل میں انھوں نے چین کی کھلاڑی وانگ جھی کو شکست دے دی۔ یہ مقابلہ پی وی سندھو نے 9-21، 21-11 اور 15-21 سے جیت لیا۔ سندھو نے اس سال یہ پہلا سوپر-500 بیڈمنٹن ٹورنمنٹ جیتا ہے۔ اس سے پہلے سندھو نے دو سوپر300 ٹورنامنٹ سید مودی انٹرنیشنل اور سوئس اوپن کا خطاب جیتا تھا۔ سندھو نے سنگاپور اوپن جیت کر کامن وی
Jul 17, 2022


کریم نگر کے اردو صحافیوں کی جانب سے محمد ضمیر کو اظہار تعزیت
این ٹی وی رپورٹر محمد ضمیر الدین جگتیال کے سانحہ ارتحال پر کریم نگر کے تمام اردو صحافیوں نے اس ناگہانی حادثہ پر اظہار تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہر کریم نگر کے اردو میڈیا سے متعلق تمام صحافی انکے افراد خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔اس موقع پر سینئر جرنلسٹ کریمنگر محمد نثار احمد پروانہ نے کہا کہ ہم حکومت تلنگانہ سے اپیل کرتے ہیں کہ محمد ضمیر کے اہل خانہ کو مالی امداد کی جائے علاوہ ازیں ٹی وی چینل کے ذمہ داران بھی انکی اس قربانی کو فراموش نہ کریں ۔ اس موقع پر کریم نگر
Jul 17, 2022


When human strategy drives business strategy
ریاستی حکومت کے متعارف کردہ ہوم انوویٹر ایجادات پروگرام کیلئے بذریعہ آن لائن درخواستیں مطلوب ۔ ضلع کلکٹر کریم نگر آر وی کرنن کا بیان ۔ ہوم انوویٹر پروگرام میں طلبا ، اساتذہ ، کسان ، نوجوان ، آئی ٹی پروفیشنل ، گھریلو خواتین ، محققین و دیگر تمام زمروں سے وابستہ افراد شرکت کرسکتے ہیں ۔ ضلع کلکٹر کریم نگر آر وی کرنن نے پریس نوٹ جاری کرتے ہوئے ضلع کی عوام کو مطلع کیا ہے کہ عوام کی تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور انکی حوصلہ افزائی کے مقصد سے ریاستی حکومت کی جانب سے ہوم انوو
Jun 27, 2022
bottom of page
