top of page

کے سی آر کا بیان صدی کا سب سے بڑا جوک: بنڈی سنجئے

KCR's statement is the biggest joke of the century: Bundi Sanjay

KCR's statement is the biggest joke of the century: Bundi Sanjay

کریم نگر_ 17 جولائی ( اے۔ بی ۔نیوز اردو ) بی جے پی کے ریاستی صدربنڈی سنجئے نے تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھرراوکی جانب سے دریائے گوداوری کے طاس میں آئے سیلاب کو ملک سازش قرار دینے پرشدی رد عمل ظاہرکیا ہے۔ بی جے پی قائد نے کے سی آرکے اس بیان کو صدی کا سب سے بڑا لطیفہ قراردیا۔ انھوں نے کہا کہ حکومت کی لاپرواہیوں سے توجہہ منتشرکرنے کیلئے یہ ڈرامہ کیا جارہا ہے۔ بنڈی سنجئے نے برہمی کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ ایک ہفتہ سے لوگ سیلاب سے پریشان ہیں اورکے سی آر سیلاب متاثرین کونظرانداز کررہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ تلنگانہ کے عوام چیف منسٹرکی باتوں پریقین کرنے کے موقف میں نہیں ہے۔

99 views0 comments

Comentários


bottom of page