اردو اکیڈمی کے تمام اسکیمات بحال کئے جائیں گے : ایم کے مجیب الدین صدر تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈمی
- aalimuddin
- Jul 21, 2022
- 1 min read
All schemes of Urdu Academy will be restored: MK Mujeebuddin President Telangana State Urdu Academy

حیدرآباد _ 21 جولائی (ای۔بی نیوز اردو) تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈمی کے صدر کی حیثیت سے ایم کے مجیب الدین نے آج اپنے عہدہ کا جائزہ حاصل کرلیا۔ اس موقع پر ریاستی وزراء محمود علی، وی پرشانت ریڈی، کوپلہ ایشور کے علاوہ ارکان مقننہ کے کویتا ،فاروق حسین سریندر کے علاوہ چیرمین وقف بورڈ محمد مسیح اللہ خان، چیئرمین حج کمیٹی محمد سلیم، کاماریڈی بلدیہ کے کونسلر مرزا حفیظ بیگ اور دیگر موجود تھے
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے صدر اردو اکیڈمی ایم کے مجیب الدین نے کہا کہ اردو اکیڈمی تمام اسکیمات کو بہت بہت جلد بحال کردیا جائے گا۔جو صدر نہ ہونے کی وجہ سے روک دئے گئے تھے
Comments