BIRTHDAY WISHES To Syed Asghar Hussain Reporter and President T. U. W. J. U
کریم نگر 20 جولائی 2022 (ایے۔بی۔نیوز اردو)
کریم نگر اردو صحافیوں نے جناب سید اصغر حسین اسٹاف رپورٹر رہنماء دکن اور صدر ٹی۔ یو۔ ڈبلیو جے۔ یو سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کرتےہوئے سالگرہ کی مبارکباد پیش کی اورنیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔ اس موقع پر شیخ عمران، شیراز پی این ایس، فیاض و دیگر موجود تھے
Commenti