top of page
Search


تلنگانہ کے ناگرجناساگر کنال کا پشتہ ٹوٹ گیا
The embankment of Nagarjunasagar canal in Telangana was breached نلگننڈہ _ تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع میں واقع ناگرجناساگر کے بائیں کنال کا پشتہ ٹوٹ گیا جس کے نتیجہ میں ایک ہزارایکڑپر پھیلی فصلوں کو نقصان پہنچا۔بدھ کی شب ضلع کے ویم پاڈوکے قریب یہ پشتہ ٹوٹ گیا جس کے نتیجہ میں حکام، اس کنال میں پانی چھوڑنے سے روکنے پر مجبور ہوگئے۔اس واقعہ کے سبب مُپارم، گنتاکاگوڑم اور نرسمہاگوڑم علاقوں کی تقریبا ایک ہزارایکڑارضیات پانی میں محصور ہوگئیں۔اس واقعہ کے ساتھ ہی مقامی افراد میں پریشانی دیک
Sep 8, 2022


تلنگانہ میں نقلی چائے کی پتی، تیل،شیمپو کی فروخت، حیدرآباد میں ٹولی گرفتار
Selling fake tea leaves, oil, shampoo in Telangana, gang arrested in Hyderabad حیدرآباد: نقلی پروڈکٹس کو اصلی ظاہرکرتے ہوئے فروخت کرنے والی ایک ٹولی کو حیدرآباد کی پولیس نے گرفتارکرلیا۔ ملزمین 28 سالہ گھیوا رام ساکن نمبولی اڈہ کاچیگوڑہ اور21 سالہ ارجنرام ساکن فیل خانہ بیگم بازارکو پولیس نے گرفتارکرلیا۔ ان کے پاس سے ریڈ لیبل ٹی پاوڈر، چکرا گولڈ ٹی پاوڈر، جمنی ٹی پاوڈر، گوڈ نائٹ گوفلیش، تاج محل ٹی پاوڈر، پیراشوٹ ائیل، ہیڈ اینڈ شولڈرشیمپو، باتھ روم کلینرلیزال کی ضبطی عمل میں آئی
Sep 8, 2022


پرامن ماحول میں گنیش وسرجن تقریب کا اہتمام کیا جائے ضلع کلکٹر جی روی اور ضلع ایس پی سندھو شرما
Ganesh immersion ceremony should be organized in a peaceful environment District Collector G Ravi and District SP Sindhu Sharma جگتیال 7 ستمبر ضلع کلکٹر جی روی اور ضلع ایس پی سندھو شرما نے مختلف محکمہ جات کے عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ ضلع میں گنیش وسرجن کی تقریب کا کوویڈ کی قواعد پر عمل آوری کرتے ہوئے پرامن ماحول میں اہتمام عمل میں لائیں۔انہوں نے دفتر ضلع کلکٹر کے میٹنگ ہال میں مختلف محکمہ جات مجلس بلدیہ کے کمشنران ،پولیس کے عہدیداران اور دیگر عہدیداروں کے ساتھ منعقدہ
Sep 7, 2022


جگتیال ضلع کلکٹر جی روی نے آج سرکاری قبائلی اقامتی تعلیمی اداروں کا اچانک معائنہ کیا
Jagatial District Collector G. Ravi conducted a surprise inspection of Government Tribal Residential Educational Institutions today جگتیال 7 ستمبر ضلع کلکٹر جی روی نے آج ضلع جگتیال کے بیر پور منڈل کے چترا وینی گوڑم اور منگیلا میں موجود سرکاری قبائلی اقامتی تعلیمی اداروں ( اناث و زکور ) کا اچانک دورہ کرکے معائنہ کیاانھوں نے ڈارمنٹری، باورچی خانہ، اسٹاک روم، ڈائننگ ہال ، باتھ روم کا معائنہ کیا۔بعد ازاں انھوں نے کمرہ جماعتوں میں طلباء سے مخاطب ہوکر اقامتی تعلیمی ادارہ میں م
Sep 7, 2022


شہر مدہول میں گنیش وسرجن جلوس میں ڈی جے کے اجازت کا مطالبہ
Demand for permission of DJ in Ganesh immersion procession in Madhol city شہر مدہول میں گنیش وسرجن جلوس میں ڈی جے کے اجازت کا مطالبہ کو لیکر گنیش منڈلیوں کی جا نب سے بڑے پیمانے پر احتجاج کیا گیا ڈی جے کے چار باکس لگا نے کے اجازت دینے کا مطالبہ کیا گیا لیکن ایڈیشنل ایس پی کرن کھیر نے ان کے اس مطالبہ کو صاف انکار کردیا اور کہاکہ ڈی جے پر امتناع ہے اس لئے اس کی اجازت نہیں دی جاسکتی اس بات کو لیکر پولیس اور گنیش منڈلی ذمہ داروں کے درمیان رات دیر گئے تک گرما گرم بحث و تکرار ہوئی ب
Sep 7, 2022
bottom of page
