top of page
Search


کاماریڈی ضلع میں کار کنال میں گر پڑی _ ایک شخص ہلاک
Car falls into canal in Kamareddy district _ One person killed تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع میں ایک کار بریج سے کنال میں گر پڑی جس کے نتیجے میں ایک شخص کی موت ہوگئی جس کی شناخت تاڑوائی منڈل کے چٹیال گاوں کے رہنے والے وینکٹیش کی حیثیت سے ہوئی ہے تفصیلات کے مطابق وینکٹیش کار میں جارہا تھا کہ راما ریڈی منڈل کے پاس گنگماں بریج سے گزرنے کے دوران کار بے قابو ہو کر کنال میں گر گئی۔جس کے نتیجے میں وینکٹیش کی موت ہوگئی۔ مقامی لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی اور پولیس نے کار سے نعش نکال لیا اور
Sep 11, 2022


بی جے پی حیدرآباد کے امن کو متاثر کرنے کی کوشش کررہی ہے : وزیر داخلہ محمود علی
BJP is trying to affect the peace of Hyderabad: Home Minister Mehmood Ali حیدرآباد 9/ ستمبر (پریس نوٹ) تلنگانہ گنگا جمنی تہذیب کا نمایاں نام ہے. یہاں پر تمام مذاہب کے لوگ آپس میں نہ صرف مل جل کر رہتے ہیں بلکہ ایک دوسرے کے دکھ درد اور خوشی میں شریک رہتے ہیں. ان خیالات کا اظہار ریاستی وزیر داخلہ محمد محمود علی نے پریس نوٹ جاری کرتے ہوئے کیا. انہوں نے ریاستی وزیر تلاسانی سرینیواس یادو ، ڈی جی پی مہیندر ریڈی اور حیدرآباد پولیس کمشنر سی وی آنند کے ساتھ ہیلی کاپٹر کے ذریعہ ہوائی سر
Sep 10, 2022


چیف منسٹرتلنگانہ بہت جلد کریں گے قومی سیاسی پارٹی کا آغاز
The Chief Minister of Telangana will launch a national political party very soon حیدرآباد: تلنگانہ راشٹرا سمیتی (ٹی آر ایس) کے سربراہ و چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی جانب سے جلد ہی ایک نئی قومی سیاسی پارٹی کا آغاز کرنے کا امکان ہے۔ قومی سیاست میں ان کے شاندارداخلہ کا باقاعدہ اعلان جلد ہی کیا جائے گا اور اس تاریخی تقریب کا مقام تلنگانہ کا دارالحکومت ہوگا، پارٹی ذرائع نے اشارہ کیا کہ چندر شیکھر راؤ پر دباؤ بڑھ رہا ہے کہ وہ چیف منسٹر کی حیثیت سے تلنگانہ حکومت کی سربراہی جاری رک
Sep 9, 2022


برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوئم کا انتقال
Death of Queen Elizabeth II of Great Britain حیدرآباد: دنیا کی سب سے طویل عرصے تک حکومت کرنے والی برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوئم 96 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔شاہی خاندان نے شام 6 بجے ایک بیان میں اس بات کی تصدیق کی کہ "ملکہ آج سہ پہر بالمورال میں انتقال کرگئیں۔شاہی خاندان کے سینئر افراد سکاٹ لینڈ میں ان کی رہائش گاہ بالمورل کیسل میں جمع ہیں۔
Sep 9, 2022


دریا کا پانی خشک ہونے پر قدیمی مسجد نمودار، عوام کی بھیڑ امڈ پڑی
When the water of the river dried up, the ancient mosque appeared, and the people gathered ۔ پٹنہ، 8ستمبر: بہار کے نوادہ میں دریا کا پانی اُترنے پر ایک مسجد نمودار ہو گئی، جوکہ 30 سال قبل ڈیم بننے کی وجہ سے زیر آب آ گئی تھی۔ مسجد اب بھی اپنی اصل حالت میں موجود ہے۔ رپورٹ کے مطابق چندولی گاؤں میں خشک سالی کے باعث دریا کا پانی خشک ہو گیا، جس کے بعد پھولواریہ ڈیم کا جنوبی حصہ خالی ہونے سے وہاں ایک مسجد ابھر آئی ہے۔رپورٹ کے مطابق جوںہی لوگوں کو دریا سے مسجد نمودار ہونے کے اطلا
Sep 8, 2022
bottom of page
