top of page

برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوئم کا انتقال

Death of Queen Elizabeth II of Great Britain

ree

حیدرآباد: دنیا کی سب سے طویل عرصے تک حکومت کرنے والی برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوئم 96 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔شاہی خاندان نے شام 6 بجے ایک بیان میں اس بات کی تصدیق کی کہ "ملکہ آج سہ پہر بالمورال میں انتقال کرگئیں۔شاہی خاندان کے سینئر افراد سکاٹ لینڈ میں ان کی رہائش گاہ بالمورل کیسل میں جمع ہیں۔

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page