top of page
Search


اردو زبان، با اختیاری کا ایک ذریعہ : پروفیسر عین الحسن مانو میں ٹمریز اساتذہ کا تربیتی پروگرام
Urdu language, a source of authority: Prof. Ainul Hasan Tumries Teacher Training Program in Manuu حیدرآباد، 13 ستمبر اردو زبان با اختیاری کا ایک ذریعہ ہے۔ ٹمریز کی جانب سے رہائشی اسکولوں میں بالخصوص لڑکیوں کی تعلیم قابل ستائش ہے۔ مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی اس سلسلہ میں ٹمریز کے ساتھ پیشہ وارانہ شراکت کے ذریعے ہر ممکنہ تعاون کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار پروفیسر سید عین الحسن وائس چانسلر، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی نے کل یونیورسٹی کے مر کز پیشہ ورانہ فروغ برائے اساتذ
Sep 14, 2022


اعظم خان کے قلب پرحملہ،ہاسپٹل میں زیرعلاج
Azam Khan heart attack, under treatment in hospital نئی دہلی: سماج وادی پارٹی کے سینئرلیڈر اعظم خان کے قلب پرحملہ ہوا۔ اعظم کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں دہلی کے سر گنگا رام ہاسپٹل میں داخل کرایا گیا ہے، انجیو پلاسٹی سرجری کرکے اعظم خان کے قلب میں اسٹنٹ ڈالا گیا۔اعظم خان، جو کورونا کے دور میں متاثر ہوئے تھے، قید کے وقت سے ہی خرابی صحت سے پریشان ہیں۔ کورونا کے وقت ہاسپٹل میں ان کی حالت انتہائی نازک تھی اور انہیں کئی ہفتوں تک میدانتا ہاسپٹل میں رہنا پڑا تھا۔ اعظم نے خرابی صحت کی
Sep 14, 2022


حیدرآباد میں حاملہ خاتون کا قتل، قریبی رشتہ دارگرفتار
Murder of pregnant woman in Hyderabad, close relative arrested حیدرآباد: حیدرآباد میں ایک حاملہ خاتون کا قتل کرنے والے اس کے رشتہ دارکوپولیس نے گرفتارکرلیا۔ ریاست آندھراپردیش کا وینکٹ راما کرشنا اپنی بیوی 32 سالہ سراونتی کے ساتھ حیدرآباد کے علاقہ گچی باولی میں مقیم تھا۔ وہ سافٹ ویرانجینئربتایا گیا ہے۔ وینکٹ راما کرشنا نے اپنے ایک رشتہ دارکی بیٹی کی شادی شری راما کرشنا سےکروائی تھی۔ شادی کے بعد نوبیاہتا جوڑے کے درمیان جھگڑے ہورہے تھے جس کے بعد دلہن اپنے مائیکہ آگئی اوراس نے اپ
Sep 14, 2022


سکندرآباد آتشزدگی واقعہ _ بائیک شو روم اور روبی ہوٹل کے 4 افراد گرفتار
Secunderabad fire incident _ Bike showroom and 4 people arrested from Ruby Hotel حیدرآباد _ 14 ستمبر حیدرآباد کی ٹاسک فورس پولیس نے سکندرآباد کے روبی ہوٹل میں آگ لگنے کی تحقیقات کو تیز کردیا ہے۔ اس معاملے میں الیکٹرک بائیک شو روم کے مالک رنجیت سنگھ بگا اور اس کے بیٹے سمیت سنگھ بگا کو جو کہ قواعد کے خلاف بائک شوروم چلا رہے تھے، کو گرفتار کیا گیا۔ اس کے علاوہ روبی ہوٹل کے منیجر اور سپروائزر سدرشن نائیڈو کو بھی پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس کو پتہ چلا کہ رنجیت سنگھ اور سمیت میڑ
Sep 14, 2022


تلنگانہ میں میڈیکل ایجوکیشن میں کام کرنے والوں کے لئے بڑی خبر
Great news for those working in medical education in Telangana حیدرآباد _ 13 ستمبر تلنگانہ قانون ساز اسمبلی نے منگل کو تلنگانہ پبلک ایمپلائمنٹ سپر اینویشن ترمیمی بل کو منظوری دے دی۔ اس بل کو وزیر صحت ہریش راؤ نے ایوان میں پیش کیا، ارکان نے اسے منظوری دی۔ اس موقع پر وزیر موصوف نے کہا کہ ریاستی حکومت نے میڈیکل ایجوکیشن میں کام کرنے والے پروفیسروں، ایسوسی ایٹ پروفیسروں اور اسسٹنٹ پروفیسروں کی سبکدوشی کی حدعمر بڑھا کر 65 سال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ا نہوں نے یاد دلایا کہ ایوان میں
Sep 13, 2022
bottom of page
