top of page
Search


نواب میر عثمان علی خاں بہادر کو بھارت رتن دینے کا مطالبہ
Demand for giving Bharat Ratna to Nawab Mir Usman Ali Khan Bahadur حیدرآباد۔ 17ستمبر مجلس اصلاح قوم وملت کے جنرل سکریٹری محمد صلاح الدین اور جوائنٹ سکریٹری مزمل حسین نے کہا کہ 17ستمبر یوم اتحاد ہے نہ کہ یوم نجات۔ 1948 ءمیں ریاست حیدرآباد کا انضمام حکومت ہند میں عمل میں آیا تھا جس کے بعد پنڈت جواہر لال نہرو اور سردار ولبھ پٹیل کی خواہش پر ریاست کے حکمراں میر عثمان علی خاں کو راج پرمکھ (گورنر) کے عہدہ پر فائز کیا گیا اور اس عہدہ پر آپ 26جنوری 1950ءتک فائز رہے۔ اپنے دور حکمرانی
Sep 17, 2022


تلنگانہ قومی یکجہتی وجروتسوم تقریب کے پیش نظر پولیس گراؤنڈ کریم نگر میں پرچم کشائی
کریم نگر ۔ 17 ستمبر 2022 تلنگانہ قومی یکجہتی وجروتسوم تقریب کے پیش نظر بروز ہفتہ وزیر برائے بہبود پسماندہ طبقات و سیول سپلائیز گنگولا کملاکر نے پولیس پریڈ گراؤنڈ میں پرچم کشائی انجام دی ۔ اس موقع پر وزیر موصوف نے خطاب کرتے ہوئے قبل از تقریب میں شریک عوام ، عوامی نمائندوں ، صحافیوں کو یوم تلنگانہ قومی یکجہتی کی مبارکباد پیش کی ۔ انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ 17 ستمبر 1948 خصوصی تاریخی اہمیت رکھتا ہے ۔ 74 سال قبل اسی دن تلنگانہ نے جمہوری طرز حکمرانی میں اپنا قدم رکھا ۔ حال ہ
Sep 17, 2022


چار فیصد مسلم تحفظات کی برقراری کیلئے ہرممکنہ کوشیش
All possible efforts to maintain four percent Muslim reservations حیدرآباد17۔ستمبر (پریس نوٹ) حکومت تلنگانہ،مسلمانوں کے موجودہ 4 فیصدریزرویشن کو جاری رکھنے کے لیے سنجیدہ ہے۔اس کیس کی پیروی کیلئے ہر ممکن کوشش کی جائے گی. ان خیالات کا اظہار وزیر داخلہ محمد محمود علی نے اپنے دفتر واقع لکڑی کا پل میں سپریم کورٹ کے سینئر وکیل اور مسلم ریزرویشن کیس کے ایڈوکیٹ آن ریکارڈوینکٹ ریڈی سے ملاقات کے دوران کیا۔ وزیر داخلہ محمد محمود علی نے مسلم ریزرویشن مقدمہ کی موجودہ صورتحال جاننے اور
Sep 17, 2022


تعلیمی اداروں میں یکساں سیول ڈریس- درخواست پرسماعت سے سپریم کورٹ کا انکار، عرضی خارج
Uniform civilian dress in educational institutions - Supreme Court's refusal to hear the petition, dismissed the petition نئی دہلی: سپریم کورٹ نے تعلمی اداروں میں یکساں سیول ڈریس کے نفاذ سے متعلق داخل کو مسترد کردیا اورسماعت سے انکارکردیا۔ واضح رہے حجاب معاملہ کی سنوائی کے دوران بی جے پی کے حامی اشونی اپادھیائے کے بیٹے نکھل اپادھیائے نے سپریم کورٹ میں ایک عرضی داخل کی جس میں مطالبہ کیا گیا کہ تعلیمی اداروں میں یکساں ڈریس کوڈ نافذ کیا جائے،جسٹس ہیمنت گپتا اور سدھانشو دھولیا کی
Sep 17, 2022


حرمین شریفین میں مصنوعی ذہانت کی مدد سے اژدحام کے کنٹرول کا نظام
Artificial Intelligence Assisted Congestion Control System in Harmaan Sharif حرمین شریفین کے انتظامیہ کا R&D شعبہ زائیرین کو سہولتیں فراہم کرنے کی بابت مسلسل تحقیق مین لگا رہتا ہے۔ اس سلسلہ میں مصنوعی ذہانت (آرٹیفشل انٹیلی جنس)کے نیشنل سینٹر کے انجینیئر نایف الحربی نے کہا ہے کہ حرمین شریفین میں اژدحام کو کنٹرول کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت سے کام لیا جارہا ہے۔ اخبار 24 اور سیدتی کے مطابق الحربی نے کہا کہ ہی حکمت عملی 3 نکاتی ہے۔ سب سے پہلے اس بات کا پتہ لگایا جاتا ہے کہ حرم شریف
Sep 16, 2022
bottom of page
