top of page

تعلیمی اداروں میں یکساں سیول ڈریس- درخواست پرسماعت سے سپریم کورٹ کا انکار، عرضی خارج

Uniform civilian dress in educational institutions - Supreme Court's refusal to hear the petition, dismissed the petition

ree

نئی دہلی:

سپریم کورٹ نے تعلمی اداروں میں یکساں سیول ڈریس کے نفاذ سے متعلق داخل کو مسترد کردیا اورسماعت سے انکارکردیا۔ واضح رہے حجاب معاملہ کی سنوائی کے دوران بی جے پی کے حامی اشونی اپادھیائے کے بیٹے نکھل اپادھیائے نے سپریم کورٹ میں ایک عرضی داخل کی جس میں مطالبہ کیا گیا کہ تعلیمی اداروں میں یکساں ڈریس کوڈ نافذ کیا جائے،جسٹس ہیمنت گپتا اور سدھانشو دھولیا کی بنچ نے اس معاملہ پر سماعت سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایسا معاملہ نہیں جسے عدالت میں لایا جائے۔

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page