کاماریڈی ضلع میں کار کنال میں گر پڑی _ ایک شخص ہلاک
- Humera Amreen
- Sep 11, 2022
- 1 min read
Car falls into canal in Kamareddy district _ One person killed

تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع میں ایک کار بریج سے کنال میں گر پڑی جس کے نتیجے میں ایک شخص کی موت ہوگئی جس کی شناخت تاڑوائی منڈل کے چٹیال گاوں کے رہنے والے وینکٹیش کی حیثیت سے ہوئی ہے تفصیلات کے مطابق وینکٹیش کار میں جارہا تھا کہ راما ریڈی منڈل کے پاس گنگماں بریج سے گزرنے کے دوران کار بے قابو ہو کر کنال میں گر گئی۔جس کے نتیجے میں وینکٹیش کی موت ہوگئی۔ مقامی لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی اور پولیس نے کار سے نعش نکال لیا اور کار کو بھی پانی سے نکال لیا
Comments