top of page

سی اے اے کے خلاف دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ میں 12 ستمبر کو ہوگی سماعت

The Supreme Court will hear the petitions filed against the CAA on September 12

ree

سپریم کورٹ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کی آئینی جواز کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر 12 ستمبر کو سماعت کرے گی۔اس معاملے کی سماعت چیف جسٹس یو یو للت اور جسٹس ایس رویندر بھٹ کی بنچ کرے گی۔

شہریت ترمیمی ایکٹ قانون سازی کے خلاف ملک گیر احتجاج کے درمیان، سپریم کورٹ نے جنوری 2020 میں ایکٹ پر روک لگائے بغیر 140 سے زیادہ دائر درخواستوں پر حکومت کو نوٹس جاری کیا تھا۔ عدالت نے بعد میں اشارہ دیا تھا کہ اس معاملے کی سماعت آئینی بنچ کر سکتی ہے، لیکن اس سلسلے میں کوئی حکم نہیں دیا گیا۔درخواستوں کے جواب میں، مرکزی حکومت نے کہا تھا کہ سی اے اے ایک "معمولی قانون سازی” ہے

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page