top of page

حیدرآباد سمیت 3 اضلاع میں جمعہ کو تعطیل

Holiday on Friday in 3 districts including Hyderabad

ree

حیدرآباد: میڑچل ملکاجگیری، رنگاریڈی اضلاع کے ساتھ ساتھ حیدرآباد کے دونوں شہروں میں حکومت کی جانب سے جمعہ کو تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ حکومت نے مذکورہ تینوں اضلاع کے تمام سرکاری دفاتر، اسکولس، کالجس کو جمعہ کے دن تعطیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ گنیش نمرجن کے پیش نظرسرکاری طورپرچھٹی دی جارہی ہے۔ البتہ جمعہ کے بجائے اس مہینے کی 12 تاریخ کو دوسرا ہفتہ کام کا دن ہوگا۔ اس سلسلے میں چیف سکریٹری سومیش کمارنے احکامات جاری کردئیے ہیں۔

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page