top of page

حیدرآبادی نوجوان سیلفی لینے کے دوران کنال میں گر پڑا _ نلگنڈہ ضلع کے ڈنڈی پروجیکٹ میں حادثہ

Hyderabadi youth falls into canal while taking selfie _ Accident in Dundee project of Nalgonda district

ree

نلگنڈہ _ 11 ستمبر

نلگنڈہ ضلع کے ڈنڈی پروجیکٹ کے قریب سیلفی لینے کے دوران ایک حیدرآباد کا نوجوان کنال میں گر پڑا۔ جس سے اس کی موت ہوگئی نوجوان کی شناخت 22 سالہ منوج کی حیثیت سے ہوئی ہے جو ایراگڈہ حیدرآباد کا رہنے والا تھا

یہ حادثہ دنڈی پروجیکٹ میں اس وقت پیش آیا جب سری سیلم میں گنیش وسرجن کے بعد 6 دوستوں کے ساتھ منوج واپس ہورہا تھا ہفتہ کی شام یہ واقعہ پیش آیا اندھیرے اور ہلکی بارش کے باعث منوج کی نعش کی تلاشی کا کام روک دیا گیا۔منوج کی لاش اتوار کو تلاشی مہم کے دوران برآمد ہوئی ہے

پولیس کا کہنا ہے کہ نعشں پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی جائیں گی۔ڈنڈی پولیس نے بتایا کہ انہوں نے مقدمہ درج کر لیا ہے اور تحقیقات کر رہی ہے۔

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page