top of page

تلنگانہ میں 25 ستمبر سے ہی تعلیمی اداروں کو دسہرہ کی تعطیلات

Dussehra holidays to educational institutes from September 25 in Telangana

ree

حیدرآباد _ 13 ستمبر

تلنگانہ حکومت نے 5 اکتوبر کو دسہرہ تہوار کے پیش نظر تعلیمی اداروں کو دسہرہ کے تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ اس مہینے کی 26 تاریخ سے 8 اکتوبر تک کل 13 دنوں تک دسہرہ کی تعطیلات رہیں گی ۔ بتایا گیا ہے کہ 25 ستمبر اور 9 اکتوبر کو اتوار ہوں گے اس لیے دسہرہ کہ کل 15 دن چھٹیاں ہوں گی۔ محکمہ تعلیم نے واضح کیا ہے کہ تعلیمی ادارے 10 اکتوبر یعنی پیر کو دوبارہ کھلیں گے۔


ابتدائی طور پر یہ اطلاعات ملی تھیں کہ کلاس 9 اور 10 کی چھٹیوں میں اس بار کمی متوقع ہے، تاہم تازہ طور پر 15 دنوں کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔ جس سے واضح ہوگیا ہے کہ تمام جماعتوں کو مساوی تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page