تلنگانہ کے مختلف محکموں میں انجینئرس کی 833 ملازمتوں کے لئے نوٹیفکیشن جاری
- Humera Amreen
- Sep 13, 2022
- 1 min read
Notification released for 833 Engineer jobs in various departments of Telangana

تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن نے مختلف محکموں میں انجینئرنگ کی 833 ملازمتوں پر تقررات کے لئے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے ۔ ان ملازمتوں میں اسٹنٹ انجینئر ، میونسپل اسٹنٹ انجینئر، ٹیکنیکل آفیسر ، جونیر نیکٹیکل آفیسر شامل رہیں گی۔ ملازمتوں پر تقررات کے لئے 29 ستمبر سے 21اکتوبر تک آن لائن درخواستیں قبول کی جائیں گی۔
Comments