Will Modi's photo be printed on currency notes?: Minister KTR
حیدرآباد: تلنگانہ کے ریاستی وزیر کے ٹی آر نے گجرات کے حالات پرتشویش کا اظہارکیا ہے۔ انہوں احمد آباد میں ایل جی میڈیکل کالج کا نام تبدیل کرنے کا انھوں نے حکومت پرالزام عائد کی۔ انہوں نے الزام لگایا کہ ایل جی میڈیکل کالج کا نام بدل کر نریندر مودی میڈیکل کالج کردیا گیا ہے۔
وزیر کے ٹی آر نے تنقید کی کہ سردار پٹیل اسٹیڈیم جو پہلے سے موجود ہے اسے نریندر مودی اسٹیڈیم میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ اگر مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کو موقع دیا جاتا ہے تو جلد ہی آر بی آئی کے ذریعہ چھاپے گئے نوٹوں پر مودی کی تصویر لگانے کے امکانات ہیں۔ وزیر کے ٹی آر نے طنز کیا کہ کرنسی نوٹوں پرمہاتما گاندھی کی جگہہ مودی کی تصویرشائع کی جاتی ہے یہ حیرت کی بات نہیں ہوگی۔
Comments