top of page
Search


تلنگانہ ہیلت، اندرون دو یوم 1140 اسسٹنٹ پروفیسرس کے تقرات کیلئے نوٹفیکیشن
Telangana Health, within two days 1140 Assistant Professors Recruitment Notification حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیرصحت ہریش راو نے کہا ہے کہ محکمہ صحت میں جائیدادوں پرتقرار کئے جارہےہیں۔ انھوں نے بتایا کہ اندرون دو یوم 1140 اسسٹنٹ پروفیسرس کی جائیدادوں پربھرتی کیلئے نوٹفکیشن جاری کیا جائے گا۔ اسی طرح پرائمری ہیلت سنٹرس میں ایک ہزار ڈاکٹرس کے تقرررات کیلئے آنے والے دس دنوں میں احکامات جاری کئے جائیں گے۔ انھوں نے آج حیدرآباد کے نمس ہاسپٹل میں انفکشن پریوینٹو ٹریننگ پروگرام کے افتتا
Sep 23, 2022


چلتی ٹرین سے اترنے کی کوشش، ایک شخص ٹرین اورپلیٹ فارم کے درمیان پھنس گیا
While trying to get off the moving train, a person got stuck between the train and the platform پرکاشم: ریاست آندھراپردیش میں ایک شخص ٹرین سے اترنے کی کوشش میں اس کی زد میں آکرپھنس گیا۔ یہ حادثہ ضلع پرکاشم کے گدا لورریلوے اسٹیشن پرپیش آیا۔ روی کمارنامی شخص ہبلی سے گنٹورجانے والی ٹرین میں سوار تھا۔ اسے بیتم چرلہ میں ٹرین سے اترنا تھا، تاہم آنکھ لگ جانے کی وجہہ سے وہ آگے کے اسٹیشن تک پہنچ گیا، لوگوں نے اسے بتایا کہ گدا لورآگیا ہے تو وہ پریشان ہوگیا اورچلتی ٹرین سے اترنے کی کوشش
Sep 23, 2022


نظام آباد میں چین اسنیچرگرفتار _ اے سی پی وینکٹیشورلو کی پریس کانفرنس
نظام آباد: 22/ ستمبر طلائی زیورات چھین کر فرار ہونے والے سارق کو پولیس نے گرفتار کرتے ہوئے اسے ریمانڈ کردیا۔ اے سی پی نظام آباد وینکٹیشورلو نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ پولیس اسٹیشن III میں گنگا لکشمی نامی خاتون نے شکایت درج کروائی تھی کہ 19/ ستمبر کی شام ایک نامعلوم شخص نے ایک لیٹر جس میں اس نے یہ دعویٰ کہ وہ گنگا رام ٹریڈرس سے وابستہ ہے اور لیٹر پر دستخط کریں۔ اس نامعلوم شخص نے اس کے گلے سے طلائی زیورات کی بنی ہوئی چینوں کا چھین کر فرار ہوگیا تھا۔ شکایت وصول ہونے کے فور
Sep 23, 2022


اردو میڈیم کے اساتذہ کے مسائل حل کرنے کا سیکریٹری محکمہ تعلیمات واکاٹی کارونا سے میوا،نرمل کا مطالبہ
Mewa, Nirmal demand from Education Department Secretary Vakati Karuna to solve the problems of Urdu medium teachers. نرمل_ 22 ستمبر تلنگانہ حکومت کی جانب سے پرائمری اسکول کے طلبہ کو معیاری تعلیم فراہم کرنے اور ان کے معیار کو بڑھانے کے مقصد سے بنیادی خواندگی واعداد شناسی(ایف ایل این) پروگرام کا15اگست 2022سے آغاز کیاگیا۔اس سے قبل ریاستی سطح پرہر ضلع سے 4ڈی آر پیز کوٹریننگ دی گئی، جس کے بعدضلع سطح پرتمام تحتانوی اساتذہ کو مرحلہ واری طورپر تربیت دی گئی جس میں اساتذہ کو سالانہ، ہف
Sep 22, 2022


حیدرآباد میں بارش، 25 تاریخ تک تلنگانہ میں بارش کی پیش قیاسی
Rain in Hyderabad, Rain forecast in Telangana till 25th حیدرآباد: حیدرآباد کے بعض مقامات پرزبردست بارش اورکئی علاقوں میں بوندا باندی ہورہی ہے۔ بنجارہ ہلز، جوبلی ہلز، پنجہ گٹہ، سوماجی گوڑہا، امیرپیٹ، بورابنڈہ، ایراگڈا، صنعت نگر، ایس آر نگر، وینگل راؤ نگر، نامپلی، لکڑی کا پل، خیریت آباد، راجندر نگر، عطاپور، قسمت پور، گنڈی پیٹ، چندا نگر کے علاوہ پرانا شہرکے مختلف علاقوں بشمول چندرائن گٹہ میں بارش ہورہی ہے۔ بارش کی وجہہ سے موسم سرد ہوگیا۔جمعرات کی صبح سے ہی آسمان ابر آلود ہے اور
Sep 22, 2022
bottom of page
