top of page

تلنگانہ ہیلت، اندرون دو یوم 1140 اسسٹنٹ پروفیسرس کے تقرات کیلئے نوٹفیکیشن

Telangana Health, within two days 1140 Assistant Professors Recruitment Notification

ree

حیدرآباد:

تلنگانہ کے وزیرصحت ہریش راو نے کہا ہے کہ محکمہ صحت میں جائیدادوں پرتقرار کئے جارہےہیں۔ انھوں نے بتایا کہ اندرون دو یوم 1140 اسسٹنٹ پروفیسرس کی جائیدادوں پربھرتی کیلئے نوٹفکیشن جاری کیا جائے گا۔ اسی طرح پرائمری ہیلت سنٹرس میں ایک ہزار ڈاکٹرس کے تقرررات کیلئے آنے والے دس دنوں میں احکامات جاری کئے جائیں گے۔ انھوں نے آج حیدرآباد کے نمس ہاسپٹل میں انفکشن پریوینٹو ٹریننگ پروگرام کے افتتاح کے موقع پریہ بات کہی

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page