top of page
Search


تلنگانہ،فیملی پلاننگ آپریشن کے دوران خواتین کی موت، دو حکام کا تبادلہ ڈاکٹرکے خلاف کریمنل کیس درج
Telangana, women die during family planning operation, two officials transferred, criminal case filed against doctor تلنگانہ: (اے۔بی۔نیوز اردو) حکومت نے ابراہیم پٹنم میں خاندانی منصوبہ بندی آپریشن کے واقعہ کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی ہے۔ رنگاریڈی ڈی ایم ایچ او سوراجی لکشمی اور ڈی سی ایچ ایس جھانسی لکشمی کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ آپریشن کرنے والے ڈاکٹر جویل سنیل کمار کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ 13 افراد کے خلاف تادیبی کارروائی کی گئی۔ ایسے واقعات کے اعادہ
Sep 24, 2022


جگتیال ضلع میں فینانسر کے خلاف پولیس کی کاروائی۔ قریب ساڑھے تین کیلو سونا ضبط
Police action against financier in Jagtial district. About three and a half kilos of gold seized جگتیال: ریاست تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں فینانسرس کے خلاف پولیس نے بڑے پیمانے پرکاروائی کرتے ہوئے قریب ساڑھے تین کیلو سونا ضبط کرلیا۔ ضلع ایس پی سی سچ سندھو شرما کی ہدایت پرجمعرات کی رات دیر گئےضلع بھرکے کئی مقامات پردھاوے کئے گئے۔ مٹ پلی کے فینانسرشیوا کے مکان سے 3.448 کیلو سونا، 32.11 روپئے نقد رم، بی لکشمن کے مکان سے 24 لاکھ نقد رقم ضبط کرلی گئی۔ ضلع کے مختلف مقامات پرکئے گئے د
Sep 24, 2022


مسلم تحفظات کو 4 فیصد سے 12 فیصد کردینے بیرسٹر اویسی کا چندرشیکھرراو حکومت سے مطالبہ
Barrister Owaisi demands the Chandrashekhar Rao government to increase Muslim reservations from 4% to 12%. حیدرآباد۔ 23ستمبر (اے۔بی۔نیوزاردو) صدر کل ہند مجلس اتحادالمسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسدالدین اویسی نے چیف منسٹر چندرشیکھرراو سے مطالبہ کیا ہے کہ مسلم تحفظات کی شرح کو 4 فیصد سے اضافہ کرکے 12 فیصد کیا جائے۔ بیرسٹر اویسی نے آج دارلسلام میں سرکاری اردو میڈیم مدارس کے طلباء و طالبات کو تعلیمی امداد کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ میں مسلمانو
Sep 24, 2022


تلنگانہ میں 4 فیصد مسلم ریزرویشن کی برقراری کے لئے کانگریس کی جدوجہد جاری _ سینئر وکیل سلمان خورشید
Congress' struggle to maintain 4% Muslim reservation in Telangana continues _ Congress leaders meet with senior lawyer Salman Khurshid حیدرآباد_ 23 ستمبر ( اے۔بی۔نیوزاردو) تلنگانہ کانگریس کے سینئر قائدین نے جمعہ کو درج فہرست قبائل کے کوٹہ میں مجوزہ اضافہ اور 4 فیصد مسلم ریزرویشن پر سپریم کورٹ میں جاری کیس پر تفصیلی بات چیت کی۔ سپریم کورٹ کے سینئر وکیل سلمان خورشید کے دورہ حیدرآباد کے موقع پر جوبلی ہلز میں سابق وزیر محمد علی شبیر کی رہائش گاہ پر ان قائدین نے سلمان خورشید سے مل
Sep 23, 2022


محمد ﷺ کے شہر میں _ مدینہ شہر کے اطراف سونا اور تانبے کے بڑے ذخائر کی دریافت
Discovery of large deposits of gold and copper near the city of Medina in the city of Muhammad ﷺ جدہ _ 23 ستمبر ( اے۔بی۔نیوزاردو) سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) نے اطلاع دی ہے کہ سعودی جیولوجیکل سروے نے سونے کے ذخائر کی دریافت مقدس شہر مدینہ کے علاقے میں ابا الراحہ کی حدود میں کی ہے۔ایس جی ایس نے اسی علاقے میں المدق کے علاقے میں چار مقامات پر تانبے کی دھات کی کھوج کا بھی اعلان کیا ان دریافتوں سے مقامی اور بین الاقوامی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کی توقع ہے، جو سعودی عرب کو 533
Sep 23, 2022
bottom of page
