top of page

تلنگانہ،فیملی پلاننگ آپریشن کے دوران خواتین کی موت، دو حکام کا تبادلہ ڈاکٹرکے خلاف کریمنل کیس درج

Telangana, women die during family planning operation, two officials transferred, criminal case filed against doctor

تلنگانہ: (اے۔بی۔نیوز اردو)

حکومت نے ابراہیم پٹنم میں خاندانی منصوبہ بندی آپریشن کے واقعہ کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی ہے۔ رنگاریڈی ڈی ایم ایچ او سوراجی لکشمی اور ڈی سی ایچ ایس جھانسی لکشمی کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ آپریشن کرنے والے ڈاکٹر جویل سنیل کمار کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ 13 افراد کے خلاف تادیبی کارروائی کی گئی۔ ایسے واقعات کے اعادہ کو روکنے کیلئے ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ 25 اگست کو ابراہیم پٹنم میں 34 خواتین کا خاندانی منصوبہ بندی کا آپریشن کیاگیا تھاتاہم علاج میں ناکامی کی وجہ سے چار خواتین کی موت ہوگئی

0 views0 comments

Comments


bottom of page