top of page
Search


کریم نگر کو انیمیا سے پاک ضلع بنائیں ۔ضلع کلکٹر آر وی کرنن کا بیان
Make Karimnagar an anemia free district statement by District Collector RV Karnan کریم نگر ۔ 24 ستمبر 2022 (اے۔بی۔نیوزاردو) بروز ہفتہ شہر کریم نگر کے ٹی این جی اوز فنکشن ہال میں محکمہ اطفال ، خواتین ، معذورین و معمرین کے زیر قیادت پوشن ابھیان پروگرام کے تحت تغذیہ کی کمی کے حامل اطفال میں نیوٹریشن فوڈ کی تقسیم کی گئی ۔ اس پروگرام میں ضلع پریشد صدر نشین وجیا اور ضلع کلکٹر آر وی نے بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی ۔ اس موقع پر زیڈ پی صدرنشین وجیا نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خواتین میں خ
Sep 24, 2022


منگوڈ حلقہ سے کانگریس امیدوار کو کامیاب بنانے کی اپیل۔
An appeal to make Congress candidate successful from Mangod Constituency. منگوڑ 24 ستمبر (اے۔بی۔نیوز اردو) حلقہ اسمبلی منگوڈ ضلع نلگنڈہ میں عنقریب ہونے والے مجوزہ ضمنی انتخابات میں کانگریس پارٹی کی امیدوار پی شراونتی ریڈی کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے آج ضلع جنگاؤں کے ڈسٹرکٹ کانگریس کمیٹی صدر جنگا رگھوا ریڈی نے کانگریس پارٹی قائدین کے ہمراہ چوٹ اوپل منڈل کے مختلف مواضعات کا انتخابی دورہ کیا اور عوام سے ملاقات کرتے ہوئے کانگریس کی کامیابی کی اہمیت کو اجاگ
Sep 24, 2022


جنگاؤں میں تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹ فیڈریشن کا قیام۔ محمد مسیح الرحمان صدر، محمد عبدالصمد جنرل سکر
جنگاؤں 24 ستمبر(اے۔بی۔نیوز اردو) ضلع جنگاؤں کے اُردو شعبہ صحافت مختلف اخبارات و ذرائع ابلاغ کے نمائندوں نے اپنے مفادات کے تحفظ اور مسائل کی یکسوئی کے لیے جناب محمد عبدالماجد سابقہ رکن پریس کونسل آف انڈیا کی ہدایت پر اپنے آپ کو تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹ فیڈریشن سے وابستگی اختیار کرتے ہوئے ضلع سطح کی شاخ کا قیام عمل میں لایا۔اس موقع پر انہوں نے انڈین جرنلسٹ یونین کے سابقہ قومی سیکریٹری ابو محمد معین اطہر عثمانی کی سرکردگی میں آج منعقدہ تنظیمی اجلاس کے دوران متفقہ طور پر جناب ا
Sep 24, 2022


ہندوستان میں 5G سروس کے افتتاح کی تاریخ کا اعلان
5G service launch date announced in India نئی دہلی _ 24 ستمبر ( اے۔بی۔نیوزاردو) حکومت کے نیشنل براڈ بینڈ مشن نے تیز رفتار انٹرنیٹ خدمات 5G کے منتظر لوگوں کو خوشخبری سنائی ہے نیشنل براڈ بینڈ مشن نے اطلاع دی کہ وزیر اعظم نریندر مودی ہندوستان میں یکم اکتوبر کو پرگتی میدان میں انڈیا موبائل کانگریس میں 5G خدمات شروع کریں گے ۔ اس نے ایشیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی نمائش، انڈیا موبائل کانگریس میں 5G خدمات شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
Sep 24, 2022


جدہ کے نئے ایئرپورٹ پر دنیا کا سب سے بڑا حرمین ریلوے اسٹیشن
The world's largest Haramain railway station at Jeddah's new airport ریاض ۔ (اے۔بی۔نیوزاردو) زائرین حرمین شریفین کو سہولتیں فراہم کرنے کے سلسلہ میں مملکت کا ایک اور قدم۔ جدہ کے نئے کنگ عبدالعزیزانٹرنیشنل ایئرپورٹ پرحرمین ایکسپریس ریلوے اسٹیشن کا شمار دنیا کے سب سے بڑے ریلوے اسٹشینوں میں ہوتا ہے۔سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر چھ منزلہ حرمین ایکسپریس ٹرین اسٹیشن 99 ہزار مربع میٹر کے رقبے پر ہے۔ یہاں کاروباری مراکزاور ہر کلاس کے مسافرو
Sep 24, 2022
bottom of page
