top of page
Search


تلنگانہ میں NEET کیلئے 36 ہزار 797 امیدوار کوالیفائی _
36 thousand 797 candidates qualified for NEET in Telangana تلنگانہ میں NEET کیلئے 36 ہزار 797 امیدوار اہل ایرابلی سدھارتھا راؤ کو قومی سطح پر 5واں اور ریاستی سطح پر پہلا رینک جبکہ سی لکشمی چریتا کو دوسرا رینک ٹاپ (50) میں ( 28 )لڑکے اور (22) لڑکیاں شامل کالوجی نارائن راؤ ہیلتھ یونیورسٹی نے رینکس کی فہرست جاری کی نظام آباد:24 ستمبر(اے۔بی۔نیوز اردو) ریاستی سطح پر نیٹ امتحان میں کامیاب حاصل کرنے والے رینکس کالوجی نارائن راؤ یونیورسٹی آ ف ہیلتھ نے فہرست جاری کی جس میں۔ 36،795 طل
Sep 26, 2022


گرلز اسلامک آرگنائزیشن نارائن پیٹ یونٹ کی جانب سے طالبات کے لئے مفت اسپوکن انگلش کورس
Free Spoken English Course for Girls by Girls Islamic Organization Narayan Pet Unit نارائن پیٹ ؛ 25 ستمبر (اے۔بی۔نیوزاردو) گرلز اسلامک آرگنائزیشن نارائن پیٹ یونٹ کی جانب سے مسلم طالبات کے لئے اسلامک سنٹر عقب کورنمنٹ جونیر کالج نارائن پیٹ میں یکم / اکٹوبر تا ایک ماہ کا مفت اسپوکن انگلش کورس کا اہتمام کیا گیا ہے ، اوقات صبح 7 تا 8 بجے ہونگے ، قابل و ماہر خاتون انسٹرکٹر کے ذریعہ خالص دینی ماحول میں صرف لڑکیوں کو انگریزی بول چال سکھائی جائیگی ، خواہش مند طالبات جن کی عمر 13 تا 27
Sep 25, 2022


حیدرآباد کے پرانا شہرمیں تاجرسے ساڑھے 4 لاکھ روپئے لوٹ لئے گئے
4.5 lakh rupees were looted from a businessman in the old city of Hyderabad حیدرآباد: (اے۔بی۔نیوزاردو) شہر کےسنتوش نگرعلاقہ میں ہفتہ کی شب ایک تاجر کے پاس سے ساڑھے چارلاکھ روپئے کی رقم لوٹ لی گئی۔کرشنیا نامی شخص جو شراب کی دکان میں کام کرتا ہے، دکان بند کرنے کے بعد بیاگ میں نقد رقم کے ساتھ جارہا تھا کہ نامعلوم افراد نے موٹرسائیکل پر اس کے قریب پہنچ کر اس کو دھمکایااور اس کے بیاگ کو چھین کر چلے گئے۔اس سلسلہ میں کرشنیا نے سنتوش نگر پولیس سے شکایت کی جس نے ملزمین کی تلاش شروع کر
Sep 25, 2022


حیدرآباد میں فارمولہ ای کاروں کی نمائش
Formula E Cars Exhibition in Hyderabad حیدرآباد _ 25 ستمبر ( اے۔بی۔نیوزاردو) حیدرآباد کے دُرگم چیرو کیبل بریج پر فارمولہ ای کاروں کی نمائش کا آغاز کیاگیا۔شہر میں آئندہ سال فارمولہ ای پرکس دوڑ ہونے والی ہے۔یہ کاریں انتہائی تیز رفتار ہیں۔شہرحیدرآباد کو یہ اعزازحاصل ہے کہ سال 2023میں ہونے والی فارمولہ ای پرکس کیلئے اس کا انتخاب ہوا ہے۔پُرجوش عوام کی بڑی تعد اد نے ان کاروں کا مشاہدہ کیا۔اسی دوران تلنگانہ کے محکمہ بلدی نظم ونسق کے سکریٹری اروند کمار نے ان کاروں کی نمائش کی تصاویر
Sep 25, 2022


حیدرآباد۔عثمانیہ یونیورسٹی کے قریب لڑکی پر چاقو سے حملہ
Hyderabad. Knife attack on girl near Osmania University حیدرآباد:(اے۔بی۔نیوزاردو) عثمانیہ یونیورسٹی کے کیمپس کے قریب ایک لڑکی کا پیچھا کرتے ہوئے اس پر چاقو سے حملہ کردیاگیا جس کے نتیجہ میں وہ زخمی ہوگئی۔یہ لڑکی اپنی سہیلی کے ساتھ جارہی تھی کہ حملہ آورجس کی شناخت رنجیت کے طورپر کی گئی ہے، اس کے قریب پہنچا اور اس سے بحث وتکرار کے بعد چاقو سے اس پر حملہ کردیااور بعد ازاں وہ وہاں سے فرارہوگیا۔اس حملہ میں لڑکی کی کلائی اورہاتھ زخمی ہوگئے۔اس کوعلاج کے لئے ہاسپٹل منتقل کیا گیا۔
Sep 25, 2022
bottom of page
