top of page
Search


تلنگانہ ایمسیٹ کے دوسرے مرحلے کی کونسلنگ ملتوی
Telangana EAMCET Second Phase Counseling Postponed تلنگانہ کونسل آف ہائر ایجوکیشن نے اعلان کیا ہے کہ تلنگانہ میں ایمسیٹ کے دوسرے مرحلے کی کونسلنگ ملتوی کر دی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ انجینئرنگ فیس کا مسئلہ حل نہ ہونے کی وجہ سے 28 ستمبر سے منعقد ہونے والی کونسلنگ کو ملتوی کر دیا گیا ہے۔ دوسرے مرحلے کی کونسلنگ 11 اکتوبر سے شروع ہوگی۔ 11 اور 12 اکتوبر کو سلاٹ بکنگ، 12 اکتوبر کو سرٹیفکیٹس کی جانچ، 12 اور 13 کو ویب آپشن کا انتخاب ، 16 اکتوبر کو سیٹوں کی الاٹمنٹ کیا جائے گا۔
Sep 26, 2022


ہندوستان میں آئی فون 14 تیار کرنے ایپل کمپنی کا اعلان
Apple company announcement to manufacture iPhone 14 in India حیدرآباد _ 26 ستمبر ( اے۔بی۔نیوزاردو) موبائل فون تیار کرنے والی دنیا کی مشہور کمپنی ایپل نے اعلان کیا ہے کہ آئی فون 14 کا جدید ترین ماڈل بھارت میں تیار کیا جائے گا۔ کمپنی نے کہا کہ وہ چین میں مینوفیکچرنگ سینٹر کو ہندوستان منتقل کر رہی ہے۔ ایپل کمپنی نے کہا ہے کہ آئی فون 14 میں نئی ٹیکنالوجی اور سب سے اہم حفاظتی معیارات ہیں۔ کمپنی نے اپنے اعلان میں یہ بھی کہا کہ وہ بھارت میں آئی فون 14 کی تیاری کے لیے پرجوش ہے۔ ج
Sep 26, 2022


بتکما ساڑیاں ریاستی خواتین کے لئے سرکاری اعزاز۔ ساڑیوں کی تقسیم تقریب سے وی پرتاپ ریڈی کاخطاب۔
Bathukma sarees are official honors for state women. V. Pratap Reddy's speech at the distribution ceremony of sarees. گجویل 26 ستمبر ۔(اے۔بی۔نیوز اردو) دسہرہ تقاریب کے دوران ریاست تلنگانہ کی خواتین میں بتکماں ساڑیوں کی تقسیم ریاستی خواتین کے لیے کے سی آر حکومت کا ایک منفرد اعزاز ہے۔تلنگانہ ریاست دنیا کے ایسی واحد ریاست ہے جہاں ہر طبقے کے لیے مذہبی تہواروں عیدین کے موقع پر حکومت کی جانب سے ملبوسات تقسیم کیے جاتے ہیں۔تشکیل تلنگانہ سے قبل حکمرانوں نے اس جانب توجہ بھی نہیں دی
Sep 26, 2022


روس کے اسکول میں گولہ باری، یوکرین جنگ کے بیچ فائرنگ سے سنسنی، 6کی موت
Russia school shootings, shooting thrills amid Ukraine war, 6 dead نئی دہلی (اے۔بی۔نیوزاردو) مدھیہ روس کے ایزوسک میں ایک اسکول میں گولہ باری کی خبر آئی ہے۔ یوکریں جنگ کے بیچ اس خبر سے سنسنی پھیل گئی ہے۔ روس کی سرکاری سماچار ایجنسی ٹاس نے یہ خبر دی۔ گولہ باری کے واقعہ ایزوسک کے اسکول نمبر 88میں ہوئی۔ حملہ وار مہ گولہ باری کیوں کی،یہ ابھی معلوم نہیں چلا ہے۔ ٹاس کے مطابق ایک بندوق بردار نے پیر کو روسی شہر ایزوسک کے ایک اسکول میں گولی چلادی۔ حملہ وار کو پکڑنے یا مار گرانے کی کوشش
Sep 26, 2022


18 اکتوبرکو بی سی سی آئی کے صدرکیلئے انتخابات
Elections for BCCI President on October 18 نئی دہلی: (اے۔بی۔نیوز اردو) ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے نئے صدر کے تقرر کے لیے انتخابات 18 اکتوبرکو ہوں گے۔ بی سی سی آئی کی جانب سے مقرر ریٹرننگ آفیسر اے کے جوتی نے ہفتہ کو ریاستی ایسوسی ایشنوں کو ایک نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ 4 اکتوبر کو شام 6 بجے سے پہلے اپنے نمائندوں کو نامزد کر سکتے ہیں۔ امیدواروں کی فہرست کا مسودہ 5 اکتوبر کو جاری کیا جائے گا جبکہ اس مسودے پر اعتراضات طلب کرنے کے لیے اگلے دو دن کا وقت دیا جا
Sep 26, 2022
bottom of page
