top of page
Search


نظام آباد سے نرمل ڈرون کی مدد سے ایک گھنٹہ میں دوائیوں کی ہاسپٹل منتقلی
Transfer of medicines to hospital in one hour with the help of Nirmal drone from Nizamabad نظام آباد _ 27 ستمبر ( اے۔بی نیوزاردو) تلنگانہ کے نظام آباد میں ڈرون کی مدد سے ہنگامی حالات میں درکار دوائیوں کی اسپتال کو روانگی شروع ہوگئی ہے۔ نظام آباد شہر سے تعلق رکھنے والے وامسی کرشنا نام کے ایک نوجوان نے ایک پرائیویٹ کمپنی کے ساتھ معاہدہ اس خصوص میں کیا جس کا مقصد کم سے کم وقت میں ڈرون کی مدد سے اسپتالوں کو ہنگامی ادویات فراہم کرنا ہے۔بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ڈی اروند نے اس پروگ
Sep 27, 2022


علی فاؤنڈیشن کورٹلہ کی جانب سے تہنیتی تقریب کا انعقاد
Felicitation ceremony organized by Ali Foundation Kortala کورٹلہ ( اے۔بی۔ نیوز اردو) بروزِ اتوار ، بمقام سینا رے بھون (حاجی پورہ) کورٹلہ میں سرپرست اعلیٰ جناب محمد اقبال علی صاحب کی زیرِصدارت میں جناب مسعود علی اکبر صاحب (صدر علی فاؤنڈیشن) کی زیرِ سرپرستی، جناب محمد یوسف علی (جنرل سیکرٹری) کی زیرِ نگرانی میں علی فاؤنڈیشن کورٹلہ کی جانب سے تہنیتی تقریب کا انعقاد عمل میں لایا گیا. مختصراً تعارف : علی فاؤنڈیشن کورٹلہ ایک تنظیم ہے. جس کا قیام 2018ء میں عمل میں لایا گیا. تنظیم کا
Sep 27, 2022


ایک اندھا بھی یوپی ایس سی پاس کرسکتا ہے تو آپ کیوں نہیں!
Even a blind person can clear UPSC so why not you! نقی احمد ندوی کامیابی کوئی ایسی شئے نہیں جو خریدی جاسکتی ہو، ایک کامیاب انسان بننے کے لئے خود ہی محنت کرنی پڑتی ہے۔ آپ مزدور، ورکرس اور نوکر نہیں رکھ سکتے کہ وہ آپ کی جگہ پڑھائی کرے یا آپ کے مشن کو پورا کرے۔ دنیا کا کوئی شخص یہاں تک کہ بادشاہ اور صدر مملکت بھی آپ کو کامیابی کا تمغہ نہیں عطاکرسکتا۔ کتنے بادشاہ گذرے ہیں جن کے شہزادے غربت کی چادر پہنے گلیوں میں بھٹکتے پائے گئے اور کتنے ملکوں کے ایسے صد ر ہیں جن کے بیٹے اور بیٹیو
Sep 27, 2022


ہندوستان کی اقتصادی ترقی
Economic Development of India مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ بے روزگاری، بڑھتی ہوئی مہنگائی، فی کس آمدنی کے گرتے معیار کے باوجود ہندوستان کی اقتصادی ترقی کے بلند بانگ دعوے کیے جارہے ہیں اور اسے بھاجپا حکومت کی بڑی کامیابی قرار دی جارہی ہے، کہاتویہ بھی جا رہا ہے کہ اقتصادیات میں ہندوستان نے برطانیہ سے اوپر اپنا مقام بنالیاہے اور اب وہ پوری دنیا میں پانچویں نمبر پر ہے اور برطانیہ کا چھٹا نمبر ہے، ہندوستان سے اوپر علی الترتیب امریکہ، چین، جا
Sep 27, 2022


حیدرآباد میٹرو ٹرین سے ایک انسان کے ” دل ” کو منتقل کیا گیا
A human's "heart" was transplanted from the Hyderabad metro train حیدرآباد۔27 ستمبر ( اے۔بی۔نیوزاردو) حیدرآباد میٹرو ریل نے نصف شب کے بعد انسانی دل کو منتقل کرنے کے لئے گرین چیائل کا اہتمام کیا۔ کے وی بی ریڈی منیجنگ ڈائرکٹر ایل اینڈ ٹی میٹروریل حیدرآباد نے بتایا کہ میٹرو حکام کو ایک دواخانہ سے فون کال موصول ہوا جس میں ایک شخص کی زندگی بچانے کے لئے انسانی دل کی میٹرو ریل کے ذریہ منتقلی کی خواہش کی گئی ۔اس درخواست پر میٹرو ریل نے 26 ستمبر کو صبح کی اولین ساعتوں میں گرین چیائل ک
Sep 27, 2022
bottom of page
