top of page
Search


اترپردیش میں دلخراش سڑک حادثہ 8 ہلاک 25 زخمی
8 dead, 25 injured in road accident in Uttar Pradesh لکھنو: ریاست اترپردیش کے لکھیم پور کھیری میں خوفناک سڑک رونما ہوا جس میں 8 افرد ہلاک اور25 سے زائد زخمی ہوگئے۔ آج لکھیم پور کھیری میں خانگی بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 25 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ب تایا جا رہا ہے کہ لکھیم پور کھیری ضلع کے عیسی نگر تھانہ علاقے کے کھمریا پولیس چوکی کے نزدیک شاردا ندی کے پل پر درجنوں مسافروں سے بھری ایک خانگی بس اور ٹرک آپس میں ٹکرا گئے۔ حادثہ میں 6 افراد کی موقع پر ہی موت ہو
Sep 28, 2022


پاپولر فرنٹ آف انڈیا اور اس سے ملحقہ تنظیموں پر 5 سال تک پابندی _ مرکزی حکومت کا فیصلہ
Ban on Popular Front of India and its affiliated organizations for 5 years _ Central Govt مرکزی حکومت نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا ( پی ایف آئی) کے خلاف دہشت گردانہ سرگرمیوں کی مالی معاونت کے الزام میں پی ایف آئی پر پانچ سال کی پابندی عائد کردی ہے ۔ اور اس سے ملحقہ 8 تنظیموں پر بھی پابندی لگا دی۔ یہ فیصلہ فوری طور پر نافذ العمل ہو گا۔ یہ فیصلہ غیر قانونی سرگرمیوں کی وجہ سے کیا گیا ہے۔ مرکزی وزارت داخلہ نے احکامات جاری کیے ہیں۔ این آئی اے اور ای ڈی نے پی ایف آئی پر چھاپے مارے، ج
Sep 28, 2022


محمد بن سلمان سعودی عرب کے وزیراعظم مقرر
Mohammed bin Salman appointed Prime Minister of Saudi Arabia ریاض: (اے۔بی۔نیوز اردو)سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ولی عہد محمد بن سلمان کو سعودی عرب کا وزیر اعظم مقرر کر دیا ہے۔سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ولی عہد محمد بن سلمان کو وزیر اعظم سعودی عرب مقرر کردیاہے۔ اسی طرح کابینہ میں ردو بدل کرتے ہوئے شہزادہ خالد بن سلمان کو وزیر دفاع مقرر کیا گیا ہے۔
Sep 28, 2022


تلنگانہ میں 30 ستمبر تک زبردست بارش۔ چہارشنبہ کو ان اضلاع میں ہوگی موسلا دھار بارش
Heavy rains in Telangana till September 30. Heavy rain will occur in these districts on Wednesday حیدرآباد: (اے۔بی۔نیوز اردو) حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے پیش قیاسی کی ہے کہ اس مہینے کی 30 تاریخ تک ریاست کے کئی اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان ہے۔ بعد ازاں ایک یا دو دن تک موسم خشک رہے گا، اس کے بعد دوبارہ بارش کا امکان ہے، یہ بات محکمہ موسمیات کے حکام نے بتائی۔ عہدیداروں نے بتایا کہ چہارشنبہ کو ریاست کے ان اضلاع میں موسلا دھار بارش ہو گی جن میں آصف آباد، منچیریال
Sep 28, 2022


ماہ ربیع الاول کا چاند نظر آگیا _مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علما دکن کا اعلان
The moon of the month of Rabi-ul-Awwal has been sighted مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علما دکن کا اجلاس بضمن رویت ہلال ماه ربیع الاول آج منعقد ہوا جس میں چاند نطر آنے کا اعلان کیا گیا۔جس کے مطابق چہارشنبہ 28 ستمبر کو یکم ربیع الاول ہے اور عید میلاد النبیﷺ 9 اکتوبر کو ہوگی۔
Sep 27, 2022
bottom of page
