top of page

محمد بن سلمان سعودی عرب کے وزیراعظم مقرر

Mohammed bin Salman appointed Prime Minister of Saudi Arabia

ree

ریاض: (اے۔بی۔نیوز اردو)سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ولی عہد محمد بن سلمان کو سعودی عرب کا وزیر اعظم مقرر کر دیا ہے۔سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ولی عہد محمد بن سلمان کو وزیر اعظم سعودی عرب مقرر کردیاہے۔ اسی طرح کابینہ میں ردو بدل کرتے ہوئے شہزادہ خالد بن سلمان کو وزیر دفاع مقرر کیا گیا ہے۔

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page