top of page
Search


حیدرآباد میں تین طلباء تالاب میں غرق
Three students drowned in a pond in Hyderabad حیدرآباد: میڑچل ضلع کے کیسرا پولیس اسٹیشن کے حدود میں تین طلباء تیراکی کے دوران غرق ہوگئے۔ آج ہری ہرن اورعابد نامی طلباء کی سالگرہ تھی۔ جملہ 9 طلباء سالگرہ تقریب منانے کیلئے چریال موضع کے تالاب پہنچے، بعد ازاں وہ تالاب میں تیررہے تھے کہ ان میں سے تین طلباء غرق ہوگئے۔ یہ تمام طلباء خانگی کالج میں ڈپلوما کی تعلیم حاصل کررہے تھے۔ تیراکی کے دوران ہری یون عبید اوربالاجی عرف بالو پانی میں ڈوب گئے۔ ایک طالب علم کی نعش نکال لی گئی۔
Sep 28, 2022


سنگارینی کے ملازمین کو منافع میں 30 فیصد رقم دینے چیف منسٹر چندرشیکھرراو کا فیصلہ
Chief Minister Chandrasekhar Rao's decision to give 30% of the profit to Sangarini employees حیدرآباد _ 28 ستمبر ( اے۔بی۔نیوزاردو) دسہرہ کے تحفے کے طور پر، چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ نے سنگارینی کے ملازمین کو سال 2021-22 کے لیے سنگارینی کولیرس کمپنی لمیٹڈ کے منافع کا 30 فیصد حصہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی ہدایت کے مطابق، چیف منسٹر کے پرنسپل سکریٹری سری نرسنگا راؤ نے سنگارینی کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائرکٹر کو دسہرہ سے پہلے سنگارینی ورکرس کو بونس کی رقم دینے
Sep 28, 2022


مرکزی حکومت کے ملازمین اور پنشن یافتگان مہنگائی بھتے اور مہنگائی ریلیف میں اضافی رقم کے حقدار ہوں گے
Central Government employees and pensioners will be entitled to additional amount in Dearness Allowance and Dearness Relief نئی دہلی _ وزیراعظم نریندر مودی کے زیر صدارت کابینہ نے مرکزی حکومت کے ملازمین اورپنشن یافتگان کےلئے 4 فیصد کی شرح سے مہنگائی بھتہ اورمہنگائی راحت کی قسط کےاجرا کو منظوری دی ہے ۔ اس کانفاذ یکم جولائی 2022سے ہوگا ، جوجون 2022 میں ختم ہونے و الی مدت کے لئے کل ہند صارف قیمت اشاریےکے 12 ماہانہ اوسط میں فیصدمیں اضافہ پر مبنی ہوگا ۔ مرکزی حکومت کے ملازمین اور پ
Sep 28, 2022


پی ایف آئی پر پابندی لگانے پر بیرسٹر اویسی کا ردعمل
Barrister Owaisi's reaction to PFI ban حیدرآباد _ 28 ستمبر ( اے۔بی ۔نیوزاردو) صدر کل ہند مجلس اتحادالمسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد پیرسٹر اسد الدین اویسی نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) پر پابندی کی مخالفت کی ہے۔ بیرسٹر اویسی نے کہا ہے کہ پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر اس پابندی کی حمایت نہیں کی جا سکتی۔ انہوں نے ٹویٹ میں کہا کہ کچھ لوگ جرائم کا ارتکاب کر رہے ہیں اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ تنظیم پر پابندی لگا دی جائے۔ اپنے ٹویٹ میں ایک خبر شیئر کرتے ہوئے بیرسٹر اویسی نے لکھا ک
Sep 28, 2022


پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر 5 سال کی پابندی
5 years ban on Popular Front of India (اے۔ بی۔ نیوز اردو نئی دہلی ) حکومت نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایفآئی) اور اس سے وابستہ کئی دیگر افراد پر دہشت گردانہ سرگرمیوں میں مبینہ طور پر ملوث ہونے اور آئی ایس آئی ایس جیسی دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ روابط کا الزام لگایا ہے اور انسداد دہشت گردی کے سخت ایکٹ کے تحت پانچ سال کے لیے پابندی عائد کر دی گئی۔حکومت نے یہ قدم پی ایف آئی اور اس کے لیڈروں سےمتعلق احاطے پر چھاپوں کے بعد اٹھایا ہے۔پی ایف آئی کے علاوہ، غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھ
Sep 28, 2022
bottom of page
