Chief Minister Chandrasekhar Rao's decision to give 30% of the profit to Sangarini employees
حیدرآباد _ 28 ستمبر ( اے۔بی۔نیوزاردو)
دسہرہ کے تحفے کے طور پر، چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ نے سنگارینی کے ملازمین کو سال 2021-22 کے لیے سنگارینی کولیرس کمپنی لمیٹڈ کے منافع کا 30 فیصد حصہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی ہدایت کے مطابق، چیف منسٹر کے پرنسپل سکریٹری سری نرسنگا راؤ نے سنگارینی کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائرکٹر کو دسہرہ سے پہلے سنگارینی ورکرس کو بونس کی رقم دینے کی ہدایت دی جس پر سنگارینی کمپنی اہل ورکرس کو 368 کروڑ روپے ادا کرے گی۔
Comments