top of page

حیدرآباد میں تین طلباء تالاب میں غرق

Three students drowned in a pond in Hyderabad

ree

حیدرآباد:

میڑچل ضلع کے کیسرا پولیس اسٹیشن کے حدود میں تین طلباء تیراکی کے دوران غرق ہوگئے۔ آج ہری ہرن اورعابد نامی طلباء کی سالگرہ تھی۔ جملہ 9 طلباء سالگرہ تقریب منانے کیلئے چریال موضع کے تالاب پہنچے، بعد ازاں وہ تالاب میں تیررہے تھے کہ ان میں سے تین طلباء غرق ہوگئے۔ یہ تمام طلباء خانگی کالج میں ڈپلوما کی تعلیم حاصل کررہے تھے۔ تیراکی کے دوران ہری یون عبید اوربالاجی عرف بالو پانی میں ڈوب گئے۔ ایک طالب علم کی نعش نکال لی گئی۔

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page