top of page

مرکزی حکومت کے ملازمین اور پنشن یافتگان مہنگائی بھتے اور مہنگائی ریلیف میں اضافی رقم کے حقدار ہوں گے

Central Government employees and pensioners will be entitled to additional amount in Dearness Allowance and Dearness Relief

ree

نئی دہلی _ وزیراعظم نریندر مودی کے زیر صدارت کابینہ نے مرکزی حکومت کے ملازمین اورپنشن یافتگان کےلئے 4 فیصد کی شرح سے مہنگائی بھتہ اورمہنگائی راحت کی قسط کےاجرا کو منظوری دی ہے ۔ اس کانفاذ یکم جولائی 2022سے ہوگا ، جوجون 2022 میں ختم ہونے و الی مدت کے لئے کل ہند صارف قیمت اشاریےکے 12 ماہانہ اوسط میں فیصدمیں اضافہ پر مبنی ہوگا ۔


مرکزی حکومت کے ملازمین اور پنشن یافتگان یکم جولائی 2022 سے بالترتیب مہنگائی بھتے اور مہنگائی ریلیف میں اضافی رقم حاصل کرنے کے حقدار ہوں گے

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page