top of page

18 اکتوبرکو بی سی سی آئی کے صدرکیلئے انتخابات

Elections for BCCI President on October 18

ree

نئی دہلی: (اے۔بی۔نیوز اردو)

ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے نئے صدر کے تقرر کے لیے انتخابات 18 اکتوبرکو ہوں گے۔ بی سی سی آئی کی جانب سے مقرر ریٹرننگ آفیسر اے کے جوتی نے ہفتہ کو ریاستی ایسوسی ایشنوں کو ایک نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ 4 اکتوبر کو شام 6 بجے سے پہلے اپنے نمائندوں کو نامزد کر سکتے ہیں۔ امیدواروں کی فہرست کا مسودہ 5 اکتوبر کو جاری کیا جائے گا جبکہ اس مسودے پر اعتراضات طلب کرنے کے لیے اگلے دو دن کا وقت دیا جائے گا۔

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page