top of page
Search


ہاسپٹل کی عمارت میں لگی بھیانک آگ، ڈاکٹراوران کے دو کمسن بچوں کی موت
A terrible fire broke out in the hospital building, the death of the doctor and two young children حیدرآباد: (اے۔بی۔نیوزاردو) ریاست آندھراپردیش کے ضلع تروپتی میں آگ لگنے کےبھیانک واقعہ میں ایک ڈاکٹراوران کے دونوں بچوں کی موت ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق رینی گنٹہ بھگت سنگھ کالونی میں ڈاکٹرروی شنکرریڈی کا خانگی ہاسپٹل ہے، اوروہ اپنے ارکان خاندان کے ساتھ اسی عمارت کی اوپری منزل میں رہا کرتے تھے۔ آج صبح اچانک ہاسپٹل کی اوپری منزل جہاں ڈاکٹرخاندان کے ساتھ مقیم تھے اچانک آگ لگ گئی، اس
Sep 25, 2022


تین سالہ لڑکی نے کھولا ماں کی موت کا راز
A three-year-old girl revealed the secret of her mother's death حیدرآباد _ 25 ،ستمبر ( اے۔بی نیوزاردو) دادا اور دادی نے ماں کے ہاتھ پیر مضبوطی سے پکڑے اور پاپا نے ماں کا گلا دبا، ایک تین سالہ ماہی اپنے نانا کے ساتھ پولیس اسٹیشن پہنچ کر اپنی ماں کے قتل کی شکایت درج کرائی۔یہ واقعہ آندھراپردیش کے کاکیناڈا میں پیش آیا۔جہاں ایک شوہر نے بیوی پر شک کرتے ہوئے اپنے ماں باپ کی مدد سے بیوی کا گلا گھونٹ کر قتل کردیا اور اسے طبی موت قرار دیتے ہوئے بچنے کی کوشش کی۔لیکن اس کی تین سالہ بیٹ
Sep 25, 2022


اگریکلچر یونیورسٹی میں ڈپلوما کورسس کیلئے نوٹیفکیشن کی اجرائی
Issuance of Notification for Diploma Courses in Agriculture University حیدرآباد:24/ ستمبر (اے۔بی۔نیوزاردو) پروفیسر جئے شنکر تلنگانہ اگریکلچر یونیورسٹی میں مختلف ڈپلوما کورسس میں مخلوعہ نشستوں کو پرُ کرنے کیلئے ایک نوٹیفکشن کی اجرائی عمل میں لائی گئی۔ ان ڈپلومہ کورسس میں پہلے داخلہ کیلئے درخواست دینے والے امیدواروں کو دوبارہ درخواست داخل کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اس بات کا انکشاف یونیورسٹی رجسٹرار سدھیر کمار نے کیا۔ انہوں نے بتایا کہ ٹی ایس پالی سیٹ 2022 ء امتحان اور انجینئرنگ اس
Sep 25, 2022


کھیل جسمانی صلاحیتوں اور مہارتوں کے فروغ میں معاون ہوتے ہیں ۔ضلع کلکٹر آر وی کرنن کا بیان
Sports help in developing physical abilities and skills, said District Collector RV Kirnan کریم نگر – 24 ستمبر 2022 (اے۔بی۔نیوز اردو) بروز ہفتہ بی آر امبیڈکر اسٹیڈیم میں جیوتیشمتی تعلیمی اداروں کے زیر اہتمام مشترکہ کریم نگر ضلع سطح کی بیڈمنٹن چمپئن شپ کا افتتاح کیاگیا ۔ اس موقع پر ضلع کلکٹر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طلباء کو تعلیم کے حصول کے ساتھ کھیلوں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے۔ ہر فرد کو کسی نہ کسی کھیل میں لازمی شرکت کرنی چاہئے ۔ انہوں نے کہا کہ کھیل انسان کو جس
Sep 24, 2022


ہندوستان اورآسٹریلیا کی ٹیمیں حیدرآباد پہنچ گئیں
Indian and Australian teams reached Hyderabad حیدرآباد: (اے۔بی۔نیوز اردو) ہندوستان-آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیمیں حیدرآباد پہنچ گئیں۔ کل ان دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی 20 میچ اوپل کے اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ شمش آباد ایرپورٹ پرکھلاڑیوں کی آمد کے پیش نظرسخت ترین سیکوریٹی انتظامات کئے گئے تھے۔ دونوں ممالک کی کرکٹ ٹیموں کے کھلاڑی ایرپورٹ سے خصوصی بس کے ذریعہ ہوٹل کیلئے روانہ ہوئے جہاں وہ قیام کریں گے۔ قبل ازیں کمشنر پولیس رچہ کنڈہ مہیش ایم بھگوت نے بتایا کہ حیدرآباد میں کل کھیلے جانیوال
Sep 24, 2022
bottom of page
