top of page

حیدرآباد۔عثمانیہ یونیورسٹی کے قریب لڑکی پر چاقو سے حملہ

Hyderabad. Knife attack on girl near Osmania University

ree

حیدرآباد:(اے۔بی۔نیوزاردو)

عثمانیہ یونیورسٹی کے کیمپس کے قریب ایک لڑکی کا پیچھا کرتے ہوئے اس پر چاقو سے حملہ کردیاگیا جس کے نتیجہ میں وہ زخمی ہوگئی۔یہ لڑکی اپنی سہیلی کے ساتھ جارہی تھی کہ حملہ آورجس کی شناخت رنجیت کے طورپر کی گئی ہے، اس کے قریب پہنچا اور اس سے بحث وتکرار کے بعد چاقو سے اس پر حملہ کردیااور بعد ازاں وہ وہاں سے فرارہوگیا۔اس حملہ میں لڑکی کی کلائی اورہاتھ زخمی ہوگئے۔اس کوعلاج کے لئے ہاسپٹل منتقل کیا گیا۔

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page