top of page

گرلز اسلامک آرگنائزیشن نارائن پیٹ یونٹ کی جانب سے طالبات کے لئے مفت اسپوکن انگلش کورس

Free Spoken English Course for Girls by Girls Islamic Organization Narayan Pet Unit

ree

نارائن پیٹ ؛ 25 ستمبر (اے۔بی۔نیوزاردو)

گرلز اسلامک آرگنائزیشن نارائن پیٹ یونٹ کی جانب سے مسلم طالبات کے لئے اسلامک سنٹر عقب کورنمنٹ جونیر کالج نارائن پیٹ میں یکم / اکٹوبر تا ایک ماہ کا مفت اسپوکن انگلش کورس کا اہتمام کیا گیا ہے ، اوقات صبح 7 تا 8 بجے ہونگے ، قابل و ماہر خاتون انسٹرکٹر کے ذریعہ خالص دینی ماحول میں صرف لڑکیوں کو انگریزی بول چال سکھائی جائیگی ، خواہش مند طالبات جن کی عمر 13 تا 27 سال ہو مندرجہ ڈیل نمبرات پر قبل ازوقت اپنے نام اندراج کروا سکتے ہیں ، 9704444441 یا 9866556895 ربط پیدا کرسکتے ہیں

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page