top of page
Search


غیر قانونی طور پر سود کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی. ڈی ایس پی آر پرکاش
Strict action will be taken against those doing business of interest illegally DSP, R.Prakash جگتیال 23 ستمبر (اے۔ بی۔ نیوز اردو) ضلع ایس پی سندھو شرما کی ہدایت پر جگتیال ضلع پولیس نے ضلع کے مختلف مقامات پر غیر قانونی سود کا کاروبار کرنے والوں کے گھروں پر چھاپے مارے اس تلاشی مہم کے بعد جگتیال ڈی ایس پی آر پرکاش نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غیر قانونی طور پر سود کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ضلع میں تقریباً مقامات پر سود قور افراد ضرورت
Sep 23, 2022


جنگاوں میں گروپ ون امتحانات کے انعقاد کا جائزہ اجلاس۔
Review meeting on the conduct of group one exams in Jangaon جنگاؤں 23 ستمبر (اے۔بی۔نیوز اردو ) ۔آئندہ ماہ 16 اکتوبر کو ہونے والے گروپ ون سرویسز کے تحریری امتحان کے لیے درکار تمام ضروری اقدامات کرنے کی ضلع کلکٹر جنگاؤں مسٹر سی ایچ شوا لنگیا نے متعلقہ حکام کو ہدایات دی۔ وہ آج اس ضمن میں منعقدہ ایک جائزہ اجلاس کو مخاطب کر رہے تھے جس میں ایڈیشنل کلکٹر محمد عبدالحمید،ڈپٹی کمشنر آف پولیس سیتارام،اسسٹنٹ کمشنر آف پولیس دیوندر ریڈی ،آر ڈی او جنگاؤں مدھو موہن ،ڈسٹرکٹ ایجوکیشنل آفیسر را
Sep 23, 2022


اٹراسٹی مقدمات کی یکسوئی کی جائے ۔ ضلع کلکٹر کریم نگر آر وی کرنن کا بیان ۔
Atrocity cases should be reconciled. Statement of District Collector Karimnagar RV Karnan. کریم نگر ۔ 23 ستمبر 2022 (اے۔بی۔نیوز اردو) ضلع کریم نگر میں اٹراسٹی مقدمات کے حل کیلئے بروز جمعہ کلکٹریٹ کانفرنس ہال میں ضلع کلکٹر کریم نگر آر وی کرنن کے زیر قیادت ضلع سطحی ویجیلنس اور مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس منعقد کیا گیا ۔ اس موقع پر ضلع کلکٹر نے ضلع میں 2015 تا 2022 تک کے زیر التوا اٹراسٹی مقدمات کے حل ، متاثرین کو معاوضہ کی ادائیگی میں تاخیر نہ کرنے اقدامات کی ہدایت دی ۔ کلکٹر موص
Sep 23, 2022


شاندار انداز میں بتکما تہوار منایا جائے ۔ ریاستی وزیر برائے بہبود پسماندہ طبقات و سیول سپلائیز گنگول
Batakma festival should be celebrated in a grand manner. State Minister for Backward Classes Welfare and Civil Supplies Gangula Kamlakar's statement. کریم نگر ۔ 23 ستمبر 2022(اے ۔بی۔نیوز اردو) بروز جمعہ کریم نگر شہر کے رام نگر خواتین گروپ کے بھون میں 16 , 37 , 38 ڈیویژن کے خواتین میں دسہرا تہوار کے مدنظر ساڑیوں کی تقسیم عمل میں لائی گئی ۔ اس پروگرام میں وزیر برائے بہبود پسماندہ طبقات و سیول سپلائیز گنگولا کملاکر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔ وزیر موصوف نے خطاب کرتے ہوئے کہا
Sep 23, 2022


جگتیال میں کانگریس کے اقلیتی قائدین کی جانب سے گری ناگابھوشنم کی تہنیت
Congratulation to Gari Nagabhushanam by Congress Minority Leaders in Jagatial جگتیال کے سینئر کانگریس لیڈر و سابق چیئرمین بلدیہ جگتیال گری ناگابھوشنم کو تلنگانہ کانگریس کمیٹی کا رکن مقرر کئے جانے پر جگتیال کانگریس کے اقلیتی قائدین نے ناگابھوشنم سے ملاقات کرتے ہوئے انھیں مبارکباد دی اور تہنیت پیش کی ۔اس موقع پر سابق کونسلر منیر الدین منا، نیہال، اعجاز، تاج الدین ریاض اور دیگر موجود تھے
Sep 23, 2022
bottom of page
